پنتکست

مسیحی تہوار پینتی کوست یا خمسِین عیدِ صعود یعنی یسوع مسیح کے زندہ ہونے کے پچاسویں روز اور آسمان پر جانے کے دسویں دن منایا جاتا ہے۔ اِس روز حوارینِ مسیح پر روح القدس کا نزول ہوا۔ "پینتی کوست" یونانی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "پچاسواں"۔

Pentecost
Mosaic representing Pentecost in the St. Louis Cathedral
عرفیتWhitsunday
منانے والےکاتھولک کلیسیا، مشرقی کاتھولک کلیسیا، Old Catholics، پروٹسٹنٹ مسیحیت، مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا، اورینٹل راسخ الاعتقادی، انگلیکانیت and other مسیحی۔
قسمChristian
اہمیتCelebrates the descent of the روح القدس upon the رسول (مسیحیت) and other followers of Jesus
تقریباتReligious (church) services, Festive meals, Processions, بپتسمہ، Confirmation، تخصیص (مسیحیت)، Folk customs, Dancing, Spring & woodland rites, Festive clothing.
رسوماتPrayer، Vigils, روزہ (pre-festival)، Novenas، Retreats، Holy Communion ، Litany
تاریخEaster + 49 days
2023ء  تاریخ
  • مئی 28 (Western Churches)
  • جون 4 (Eastern Churches)
2024ء  تاریخ
  • مئی 19 (Western Churches)
  • جون 23 (Eastern Churches)
2025 تاریخ
  • جون 8 (Western Churches)
  • جون 8 (Eastern Churches)
2026 تاریخ
  • مئی 24 (Western Churches)
  • مئی 31 (Eastern Churches)
منسلکشبوعوت

پرانا عہد نامہ

بنی اسرائیل عیدِ فسح کے بعد پچاسویں روز اس تہوار کو مناتے۔ اِسے "ہفتوں کی عید" بھی کہا جاتا ہے[1]۔ ربَیوں کی روایت کے مطابق اِسے "پچاسویں دِن کی عید" بھی کہا جاتا ہے[2]۔

نیا عہد نامہ

بائبل مقدس کے نئے نامہء کے مطابق پینتی کوست کا تہواراہل ابرہام، اضحاق اوریعقوب سے لے کر غیر قوموں کے لیے مخلصی کا موقع[3] فراہم کرتاہے۔عیدِ پینتی کوست پرانے نامہء کی ایک پیشین گوئی کی تکمیل ہے(یوایل 2: 28-32)[4] اور یسوع مسیح کے وعدے کی تکمیل (انجیل بمطابق یوحنا رسول 14واں باب)۔پینتی کوست کا تہوار نا صرف یہودیوں بلکہ پوری دنیا کے لیے خدا کے عالمگیرمنصوبہءِ نجات کو پیش کرتا ہے[5]۔

پہلی پنتکست کا محل وقوع

ملاحظہ ہو، رسولوں کے اعمال کی کتاب 2باب[6]

اپاکرفا/رومن کیتھولک کی فہرست کتبِ مقدسہ

طوبیاہ کی کتاب اور 2 مکابین[7]

عبادتی تقریبات

مشرقی کلیسیائیں

مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیاؤں میں عید قیامت المسیح کے یہ پینتی کوست ایک بڑا تہوار ہے۔ رات بھر کی عبادات منعقدکی جاتیں ہیں اور گِرجاگھروں کو پھولوں سے سجایا جاتا ہے[8]۔

مغربی کلیسیائیں

مغربی کلیسیاؤں میں پینتی کوست کے تہوار پر سرخ رنگ پہنا اور آویزاں کیا جاتاہے جو آگ کے شعلہ کی سی پھٹتی ہوئی غیر زبانوں کے نزول کو ظاہر کرتاہے[9]۔

روزے، بپتسمے اور استحکام

[10]

Classical compositions for Pentecost

[11]

Customs and traditions

[12]

تاریخ اور عوامی تعطیل

[13]

مزید دیکھیے

  • Acts 2
  • Pentecontad calendar

حواشی

حوالہ جات

بیرونی روابط

سانچہ:Ukraine Holidays