پوٹاشیم نائٹریٹ

پوٹاشیم نائٹریٹ یا اشنانصر نطرید (potassium nitrate) ایک کیمیائی مرکب ہے جس کا کیمیائی صیغہ KNO3 ہے۔ اسے اردو میں قلمی شورہ کہا جاتا ہے۔