پیرم کرائی

پیرم کرائی (Perm Krai) (روسی: Пермский край; بین الاقوامی صوتیاتی ابجد: [ˈpʲermskʲɪj kraj]) روس کا ایک وفاقی موضوع (کرائی) ہے۔ جو 1 دسمبر، 2005ء کو وجود میں آئی۔ پیرم شہر اس کا انتظامی مرکز ہے۔ آبادی: 2،635،276 (2010 کی مردم شماری) [7]

کرائی
Пермский край
پیرم کرائی Perm Krai
پرچم
پیرم کرائی Perm Krai
قومی نشان
ترانہ: کوئی نہیں
ملکروس
وفاقی ضلعوولگا[1]
اقتصادی علاقہاورال[2]
انتظامی مرکزپیرم
حکومت
 • مجلسقانون ساز اسمبلی[3]
 • گورنر[5]وکٹر باسارگن[4]
رقبہ[6]
 • کل160,600 کلومیٹر2 (62,000 میل مربع)
رقبہ درجہچوبیسواں
آبادی (2010ء کی مردم شماری)[7]
 • کل2,635,276
 • تخمینہ (2018)حوالہproperty (<span style="color:خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔خطاء تعبیری: غیر تسلیم شدہ لفظ "property"۔%)
 • درجہسترھواں
 • کثافت16/کلومیٹر2 (42/میل مربع)
 • شہری75.0%
 • دیہی25.0%
منطقۂ وقتproperty[8] (UTC+property)
آیزو 3166 رمزRU-PER
License plates59, 81, 159
سرکاری زبانیںروسی[9]
ویب سائٹhttp://www.perm.ru

مذہب

پیرم کرائی میں مذہب (2012)[11][12]

  غیر وابستہ مسیحی (5%)
  اسلام (4%)
  روڈنوویری (2%)
  سٹاراورز (1%)
  روحانی لیکن مذہبی نہیں (24%)
  دہریت اور لادینییت (14%)
  دیگر یا غیر اعلان شدہ (8%)

حوالہ جات