پیوٹر لیونڈیوچ کیپٹسہ

پیوٹر لیونڈیوچ کیپٹسہ سویت روس کے ایک طبیعیات دان تھے انھیں 1978 میں طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا جس کی وجہ ان کی جانب سے کم درجہ حرارتی طبیعیات میں ان کی دریافتیں تھیں۔یہ انعام ان کے ساتھ دو امریکی سائنسدانوں کو بھی دیا گیا جو رابرٹ وڈرو ولسن اور ارنو الن پنزاس تھے.

پیوٹر لیونڈیوچ کیپٹسہ
(روسی میں: Пётр Леони́дович Капи́ца ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش26 جون 1894ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات8 اپریل 1984ء (90 سال)[2][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتسکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس [10]
روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ
سوویت اتحاد [1][11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سوسائٹی ،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ،  قومی اکادمی برائے سائنس ،  اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ،  رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ،  پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس [12]،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ،  بین الاقوامی اکادمی برائے خلائیات ،  رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ،  سربیائی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیٹرینٹی کالج، کیمبرج
جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادطبیعیات اور ریاضی میں ڈاکٹر آف سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری مشیرلارڈ رودر فورڈ   ویکی ڈیٹا پر (P184) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈاکٹری طلبہDavid Shoenberg
پیشہطبیعیات دان [13][14][15][16]،  موجد ،  پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی ،  روسی [2][17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملطبیعیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتجامعہ کیمبرج ،  ماسکو انسٹی ٹیوٹ آف فزکس اینڈ ٹیکنالوجی ،  ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ہیلمولٹز میڈل (1981)
نوبل انعام برائے طبیعیات   (1978)[18][19]
 آرڈر آف لینن   (1974)
ہیرو آف سوشلسٹ لیبر (1974)
 آرڈر آف لینن   (1971)
نیلز بوہر انٹرنیشنل گولڈ میڈل (1965)
 آرڈر آف لینن   (1964)
میخائیل لومونوسف گولڈ میڈل (1959)[20]
 آرڈر آف دی ریڈ بینر آف لیبر (1954)
 آرڈر آف لینن   (1945)
ہیرو آف سوشلسٹ لیبر (1945)
 آرڈر آف لینن   (1944)
فرینکلن میڈل (1944)
 آرڈر آف لینن   (1943)
اسٹیٹ اسٹالن اعزاز، پہلی ڈگری (1943)
تمغا فیراڈے (1942)
اسٹیٹ اسٹالن اعزاز، پہلی ڈگری (1941)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں

مزید دیکھیے

حوالہ جات