ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور

امریکی جنرل اور مدبر امریکا کے 34 ویں صدر۔ ڈینی سن (ٹیکساس) میں پیدا ہوئے۔ 1915ء میں فوج میں بھرتی ہوئے۔ دوسری جنگ عظیم شروع ہونے پر امریکی چیف آف سٹاف، جنرل مارشل کے آفس میں بریگیڈیر جنرل کی حیثیت سے جنگی منصوبہ بندی کے سربراہ مقرر ہوئے۔ جون 1942ء میں یورپ میں امریکی افواج کے کمانڈر بنا دیے گئے۔ نومبر1942ء میں شمالی افریقہ پر اتحادی فوجوں کے حملے کی قیادت کی۔ جنوری 1943ء میں مغربی یورپ میں مصروف پیکار اتحادی افواج کے سپریم کمانڈر بنائے گئے۔1944ء میں جنرل کے عہدے پر فائز ہوئے۔ 6جون 1946ء کو فرانس پر حملہ کیا اور پھر مغربی یورپ اور جرمنی پرحملوں کی کمان کی۔ 1945تا1948 امریکی افواج کے چیف آف سٹاف رہے۔ بعد ازاں ریٹائر ہو کر کولمبیا یونیورسٹی کے صدر بنے۔ 1951ء میں نیٹو کی افواج کے کمانڈر بنائے گئے۔ 1952میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار کی حیثیت سے صدارتی انتخاب میں حصہ لیا اور ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ایڈلائی سٹیونسن کو شکست دی۔1956 میں دوبارہ انتخاب لڑا اور کامیاب رہے۔ ان کی پہلی مدت صدارت کا اہم واقعہ کوریا میں گفت و شنید کے ذریعے، جنگ بندی ہے۔ 1960 میں ایک بلند پرواز امریکی جاسوس طیارہ روس نے مار گرایا اور اس کے پائلٹ فرانسس گیری پاورز کو پکڑ لیا۔ اس اور چند دیگر واقعات سے آئزن ہاور کی ساکھ کو سخت دھکا لگا۔ اور وہ 1961ء میں عملی سیاست سے ریٹائر ہو گئے۔ ویت نام میں ایٹمی اسلحہ استعمال کرنے کے زبردست حامی تھے۔

ڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور
(انگریزی میں: Dwight D. Eisenhower ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (27  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 نومبر 1952  – 20 جنوری 1953 
فرینکلن ڈی روزویلٹ  
جان ایف کینیڈی  
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (34  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جنوری 1953  – 20 جنوری 1961 
ہیری ٹرومین  
جان ایف کینیڈی  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: David Dwight Eisenhower ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش14 اکتوبر 1890ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈینیسن، ٹیکساس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات28 مارچ 1969ء (79 سال)[1][3][4][5][6][7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
واشنگٹن ڈی سی [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتدورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
استعمال ہاتھدایاں   ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتریپبلکن پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکن لیگن   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہدورۂ قلب
سکتہ
مرض کروہن
دورۂ قلب
عدوی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہمیمی آئزن ہاور (1 جولا‎ئی 1916–28 مارچ 1969)[10]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادڈوڈ آئزن ہاور ،  جان آئزن ہاور [11]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمییونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی (14 جون 1911–12 جون 1915)
ریاستہائے متحدہ آرمی کمانڈ اینڈ جنرل اسٹاف کالج (1925–1926)
ریاست ہائے متحدہ وار کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان [12]،  مصنف ،  فوجی افسر [13]،  ریاست کار ،  فوجی افسر [14]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانامریکی انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [3][15]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملریاست ہائے متحدہ کی سیاست   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداریریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخامریکی فوج ،  امریکی فوج   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیںپہلی جنگ عظیم ،  دوسری جنگ عظیم [13]،  کوریا جنگ ،  سرد جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
تھیوڈور روزویلٹ اعزاز (1967)
ہوریٹیو ایلگر اعزاز (1961)[16]
 آرڈر آف سیکا تونا (1960)[17]
ٹائم سال کی شخصیت   (1959)[18]
 نشان پاکستان   (1957)[17]
 آرڈر آف ایروناٹیکل میرٹ (برازیل) (1946)[19]
 آرڈر آف ایلی فینٹ (1945)[17]
 گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی وائیٹ لائن (1945)[17]
 گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (1943)[17]
 جی سی بی (1943)
ایٹمز فار پیس ایوارڈ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اپنے الوداعی خطاب میں اس نے امریکی قوم کو فوجی-صنعتی مختلط کے گٹھ جوڑ سے محتاط رہنے کی وصیت کی تھی اور اس کا یہ فقرہ محققین میں بہت مشہور ہے۔[21]

حوالہ جات