کرسچن جوہان ہینرچ ہائنے

کرسچن جوہان ہینرچ ہاینے (Christian Johann Heinrich Heine)، انیسویں صدی کا ایک ممتاز جرمن شاعر‘ صحافی‘ مضمون نگار اور ادبی نقاد تھا۔

کرسچن جوہان ہینرچ ہائنے
(جرمنی میں: Heinrich Heine ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(جرمنی میں: Heinrich Heine ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش13 دسمبر 1797ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈسلڈورف [8][2][9][10][11][12][3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات17 فروری 1856ء (59 سال)[13][2][9][10][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس [14][2][12][10][11][15][16]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتسیسے کی زہر فشانی   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفنمونماغت قبرستان [3][12]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت پرشیا
فرانس [17]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ بون
جامعہ گوٹنجن
جامعہ ہومبولت   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہشاعر [18][19][20]،  مصنف [21]،  صحافی ،  ادبی نقاد ،  مضمون نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانجرمن [22]،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرارسٹوفیز ،  لارڈ بائرن ،  گوئٹے ،  گورگ ویلہم فریدریچ ہیگل   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکرومانیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

وہ 13 دسمبر 1797ء کو جرمنی میں پیدا ہوئے، جرمن حکام نے اس کے بہت سے بنیاد پرست سیاسی خیالات پر پابندی عائد کر دی تھی۔ اُس نے زندگی کے آخری پچیس برس پیرس میں سکونت اختیار کی۔ علامہ اقبالپیامِ مشرق] کے دیباچہ میں بھی ہائنے کا ذکر کرتے ہیں جبکہ اپنی ذاتی بیاض میں تحریر کرتے ہیں کہ ’’کوئی بھی قوم اہلِ جرمنی جیسی خوش نصیب نہیں۔ انھوں نے ہائنے کو اس وقت جنم دیا جب گوئٹے بھرپور انداز میں نغمہ سرا تھا۔ دو بے باک بہاریں‘‘۔ ہائنے کا انتقال 17 فروری 1856ء کو ہوا۔[23][24]