کنشاسا

  

کنشاسا (انگریزی: Kinshasa) جمہوری جمہوریہ کانگو (سابقہ زائر) کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ اس شہر کے پہلے فرانسیسی لیوپلدویے (Léopoldville) جبکہ ولندیزی لیوپلدستاد (Leopoldstad) کہتے تھے۔ شہر دریائے کانگو کے کنارے واقع ہے۔

کنشاسا
(فرانسیسی میں: Léopoldville)
(فرانسیسی میں: Kinshasa)
(ڈچ میں: Leopoldstad)
(ڈچ میں: Kinshasa)
(روسی میں: Киншаса)
(روسی میں: Леопольдвиль ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

کنشاسا
کنشاسا
پرچم
کنشاسا
کنشاسا
نشان

تاریخ تاسیس1881  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک جمہوری جمہوریہ کانگو (16 مئی 1997–)[1]
زائر (27 اکتوبر 1971–15 مئی 1997)
جمہوریہ کانگو (30 جون 1960–26 اکتوبر 1971)
بیلجین کانگو (15 نومبر 1908–29 جون 1960)
کانگو آزاد ریاست (1 جولا‎ئی 1885–14 نومبر 1908)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
جمہوری جمہوریہ کانگو (16 مئی 1997–)
بیلجین کانگو
جمہوریہ کانگو
زائر (27 اکتوبر 1971–16 مئی 1997)  ویکی ڈیٹا پر (P1376) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات4°19′19″S 15°18′43″E / 4.3219444444444°S 15.311944444444°E / -4.3219444444444; 15.311944444444   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقاتمتناسق عالمی وقت+01:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبانولندیزی زبان ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ0987-  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2CD-KN  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز2314302  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

تاریخ

ماہی گیروں کی بستی سے ترقی پانے والا یہ شہر اب ایک کروڑ 76 ہزار کی آبادی کا حامل ہے (بمطابق 2009ءجمہوریہ کانگو کا دار الحکومت برازاویلے (آبادی 15 لاکھ بمطابق 2007ء) شہر کے سامنے دریائے کانگو کے عین پار واقع ہے۔ اگر دونوں شہروں کو ملایا جائے تو کنشاسا-برازاویے کی کل آبادی ایک کروڑ 20 لاکھ سے بھی زائد بنتی ہے۔ کیونکہ کنشاسا کی انتظامی سرحدیں بہت بڑی ہیں اس لیے شہر کی 60 فیصد سے زائد زمین دیہی علاقوں پر مشتمل ہے۔

یہ نیم صحرائی افریقہ میں جوہانسبرگ کے ساتھ دوسرا سب سے بڑا اور لاگوس اور قاہرہ کے بعد بر اعظم افریقہ کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ اسے پیرس کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا فرانسیسی بولنے والا شہر بھی کہا جاتا ہے اور اگر موجودہ رحجانات جاری رہے تو 2020ء کے بعد یہ پیرس کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا۔

جڑواں شہر