کیمرون ہائی لینڈز

کیمرون ہائی لینڈز (Cameron Highlands) ملائیشیا کا سب سے وسیع پہاڑی مقام ہے۔

ملائیشیا کا ضلع
Tea plantation landscape
ہائلینڈ چائے باغات
ملک ملائیشیا
ریاست پاہانگ
نشستتناح راتا
حکومت
 • ڈسٹرکٹ آفیسرداتو احمد داؤد
رقبہ
 • کل712 کلومیٹر2 (275 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل38,471[1]

پس منظر

کیمرون ہائی لینڈز کا نام سر ولیم کیمرون کے نام پر ہے جو ایک برطانوی سروئیر تھا جسے ملائیشیا میں برطانوی نوآبادیاتی حکومت نے 1885 میں ملائیشیا کا جائزہ لینے کے لیے مقرر کیا تھا۔[2][3]اس نے اس علاقے کے بارے میں لکھا ہے کہ یہاں نرم ڈھلانیں اور وسیع سطح مرتفع زمین ہے۔

1925 میں یہاں ایک زرعی آزمائشی اسٹیشن قائم کیا گیا جہاں چائے، کافی، پھل، سنکونا اور سبزیاں اگانے کے تجربات کیے گئے۔

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے کیمرون ہائی لینڈز 2013 (اوسط برسات : 2009-2012)
مہیناجنوریفروریمارچاپریلمئیجونجولائیاگستستمبراکتوبرنومبردسمبرسال
بلند ترین °س (°ف)25.8
(78.4)
24.8
(76.6)
27.5
(81.5)
27.4
(81.3)
26.1
(79)
27.0
(80.6)
25.3
(77.5)
23.1
(73.6)
25.4
(77.7)
26.9
(80.4)
26.3
(79.3)
27.2
(81)
27.5
(81.5)
ریکارڈ کم °س (°ف)0.4
(32.7)
2.2
(36)
3.5
(38.3)
6.1
(43)
9.3
(48.7)
4.5
(40.1)
4.0
(39.2)
3.7
(38.7)
1.5
(34.7)
2.2
(36)
3.6
(38.5)
1.3
(34.3)
0.4
(32.7)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ)244.8
(9.638)
80.8
(3.181)
nananananananananana325.6
(12.819)
اوسط بارش مم (انچ)191.1
(7.524)
141.5
(5.571)
292.5
(11.516)
295.1
(11.618)
300.3
(11.823)
127.2
(5.008)
188.3
(7.413)
323.8
(12.748)
226.7
(8.925)
273.3
(10.76)
367.7
(14.476)
186
(7.32)
2,913.5
(114.702)
ماخذ: Malaysian Meteorological Department

تصاویر

بیرونی روابط

حوالہ جات