یوم اساتذہ

اساتذہ کی تعظیم کے لیے ایک مخصوص دن

یوم اساتذہ مختلف ممالک میں اساتذہ کی تکریم و قدر دانی کے لیے ایک خصوصی دن ہیں۔ یہ دن مختلف ممالک میں مختلف دنوں کو منایا جاتا ہے، جبکہ عالمی یوم اساتذہ تمام دنیا میں 5 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔

بلحاظ ملک

ملکتاریخ یوم اساتذہحوالہ جات
افغانستاناکتوبر[1]
البانیہمارچ 7[2]
الجزائرفروری 28
ارجنٹائنستمبر 11[3]
آرمینیااکتوبر 4[4][5]
آسٹریلیاآخری جمعہ اکتوبر[6]
آذربائیجاناکتوبر 5[7]
بنگلہ دیشاکتوبر 4[8]
بیلاروسپہلا اتوار اکتوبر
برونائیستمبر 23[9]
بھوٹانمئی 2[10]
بولیویاجون 6
برازیلاکتوبر 15[11]
بلغاریہاکتوبر 5[12][13]
کیمروناکتوبر 5[14]
کینیڈااکتوبر 5
چلیاکتوبر 16[15][16]
چینستمبر 10[17][18][19]
کولمبیامئی 15[20]
کوسٹاریکانومبر 22
چیک جمہوریہمارچ 28[21][22][23]
ایکواڈوراپریل 13[24]
مصرفروری 28
ایل سیلواڈورجون 22[25][26][27]
استونیااکتوبر 5[28]
جرمنیاکتوبر 5
یونانجنوری 30[29]
گواتیمالاجون 25[30]
ہونڈوراسستمبر 17[31]
ہانگ کانگستمبر 10[32]
مجارستانپہلا اتوار جون
بھارتستمبر 5[33][34]
انڈونیشیانومبر 25[35]
ایرانمئی 2[36]
اسرائیل23 Kislev
عراقاکتوبر 1
جمیکامئی 6[37][38][39]
اردنفروری 28
لاؤساکتوبر 7
لٹویاپہلا اتوار اکتوبر۔[40][41]
لبنانمارچ 9[42]
لیبیافروری 28
لتھووینیااکتوبر 5[43]
مقدونیہاکتوبر 5
ملائیشیامئی 16[44]
مالدیپاکتوبر 5[45]
موریشساکتوبر 5
میکسیکومئی 15[46][47]
جمہوریہ مالدووااکتوبر 5
منگولیاپہلا اختتام ہفتہ اکتوبر
مراکشفروری 28
میانمارجنوری 16
نیپالنیپالی ماہ اشاد کا پہلا چاند دن[48]
نیدرلینڈزاکتوبر 5[49]
نیوزی لینڈاکتوبر 29[50]
سلطنت عمانفروری 28
پاکستاناکتوبر 5[51]
پانامادسمبر 1[52][53]
پیراگوئےاپریل 30
پیروجولائی 6[54][55][56]
فلپائناکتوبر 3[57][58][59]
پولینڈاکتوبر 14[60]
کویتاکتوبر 5
قطراکتوبر 5
رومانیہجون 5
روساکتوبر 5اکتوبر 5
سعودی عربفروری 28
سربیااکتوبر 5
سنگاپورپہلا جمعہ ستمبر[61]
سلوواکیہمارچ 28[62]
جنوبی کوریامئی 15[63][64][65]
جنوبی سوڈاندسمبر 1 (2011-12); اکتوبر 1 (2013-)[66]
سری لنکااکتوبر 6[67]
ہسپانیہجنوری 29
شاممارچ 18 [68]
تائیوانستمبر 28[69][70]
تھائی لینڈجنوری 16[71]
تونسفروری 28
ترکینومبر 24[72]
یوکرینپہلا اتوار اکتوبر[73]
متحدہ عرب اماراتفروری 28
برطانیہاکتوبر 5
ریاستہائے متحدہ امریکا[74][75][76][77]
ازبکستاناکتوبر 1
ویتنامنومبر 20[78]
وینزویلاجنوری 15[79]
يمنفروری 28

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات