یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا

یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا (یونانی: Ἑλληνορθόδοξη Ἑκκλησία، Ellinorthódoxi Ekklisía، یونانی تلفظ : [elinorˈθoðoksi ekliˈsia]) یا یونانی راسخ الاعتقادی ایک مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا ہے۔

یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا
یونان میں راسخ الاعتقاد کلیسیا میں[1] اور خود مختار راہبانہ ریاست کوہ آتھوس میں یہ پرچم استعمال کیا جاتا ہے۔[2][3][4]
بانیاندریاس
تسلیمراسخ الاعتقاد
صدر دفاترکئی، لیکن قسطنطنیہ میں ایک خاص
علاقہ/خطہمشرقی بحر روم و انتشار
زبانکوینہ یونانی، عربی، انگریزی اور روسی، مع انتشار میں مستعمل دیگر عام زبانیں
اراکین23–24 ملین (یونان میں تقریباً 50 فیصد ہیں۔)

حوالہ جات