10 (عدد)
10 (عدد) یعنی 10 کا ہندسہ جو ایک عدد اور ایک علامت ہے۔اکثر عددی نظاموں میں 9 سے بڑا یا زیادہ اور ہر عددی نظام میں یہ 11 سے چھوٹا اور کم ہوتا ہے۔ گنتی میں اسے دس بولا جاتا ہے اور اس سے پہلے نو اور اس کے بعد گیارہ بولا جاتا ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
لفظی | دس (ten) | |||
صفاتی | 10 (دسواں - tenth) | |||
اجزائے ضربی | 2 × 5 | |||
مقسوم علیہ | 1, 2, 5, 10 | |||
رومن عدد | X | |||
یکرمزی علامات | ||||
ثنائی | 10102 | |||
ثلاثی | 1013 | |||
رباعی | 224 | |||
خمسی | 205 | |||
ستی | 146 | |||
ثمانی | 128 | |||
اثنا عشری | A12 | |||
ستہ عشری | A16 | |||
اساس بیس | A20 | |||
اساس چھتیس | A36 |
اس کے ذریعے شمار شدہ (معدود) کو دسواں یا دسویں کہا جاتا ہے۔ دہم نیز عاشر بھی استعمال ہوتا ہے۔
انفرادی خصوصیات
عمومی خصوصیات
فہرست بنیادی ریاضی
حوالہ جات
ویکی ذخائر پر 10 (عدد) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات