14 دسمبر
12 دسمبر | 13 دسمبر | 14 دسمبر | 15 دسمبر | 16 دسمبر |
واقعات
- 1948ء - مولوی تمیز الدین پاکستان کی قانون ساز اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے۔
- 2003ء - صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف پر راولپنڈی میں قاتلانہ حملہ ہوا۔
- 644ء - حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ خلیفہ سوم نامزد ہوئے ۔[1]
- 2003ء - صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ ۔[1]
- 1995ء - جنگ یوگوسلاویہ کے خاتمے کے لیے پیرس میں ڈے ٹن معاہدے پر دستخط ہوئے ۔[1]
- 1918ء - حکومت برطانیہ نے خواتین کو عوامی انتخابات میں حق رائے دہی تفویض کیا ۔[1]
- 1900ء - برلن یونیورسٹی کے پروفیسر میکس پلانک نے کوانٹم نظریہ پیش کیا ۔[1]
ولادت
- - 1910ء - اوپندرناتھ اشک (اردو افسانہ نگار، ناول نگار، ڈراما نویس) بمقام جالندھر، برطانوی ہندوستان
- 1931ء - اُردو کے ممتاز شاعر اور محقق جون ایلیا امروہہ، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے ۔[1]
- 1895ء - شاہِ انگلستان جارج ششم ،نور فوک میں پیدا ہوئے ۔[1]
- 1503ء - معروف فرانسیسی ماہر نجوم نوسٹراڈیمس کایوم پیدائش ۔[1]
وفات
- 1799ء - امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کا انتقال ہوا ۔[1]
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات