15 دسمبر

13 دسمبر14 دسمبر15 دسمبر16 دسمبر17 دسمبر

واقعات

  • 1994ء ـ ویب براوزر نیٹ اسکیپ کا پہلا ورژن ریلیز ہوا ۔[1]
  • 1947ء ـ آل انڈیا مسلم لیگ کو تقسیم ہند کے بعد دو علاحدہ سیاسی جماعتوں میں منقسم کرنے کا فیصلہ ہوا ۔[1]
  • 1918ء ـ امریکن جیوش کانگریس کا پہلا اجلاس منعقد ہوا ۔[1]
  • 1256ء ـ منگول حملہ آور ہلاکوخان نے الامُوت ،ایران، پر حشیشین کا تسلط ختم کر دیا ۔[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات