16 ستمبر
16 ستمبر عیسوی تقویم میں سال کا 260 دن ہے (260 لیپ کے سالوں میں)۔
14 ستمبر | 15 ستمبر | 16 ستمبر | 17 ستمبر | 18 ستمبر |
|
|
|
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|
|
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
|
|
|
|
16 ستمبر حالیہ برسوں میں |
2023 (ہفتہ) |
2022 (جمعہ) |
2021 (جمعرات) |
2020 (بدھ) |
2019 (پير) |
2018 (اتوار) |
2017 (ہفتہ) |
2016 (جمعہ) |
2015 (بدھ) |
2014 (منگل) |
واقعات
- 622ء – عبد اللہ بن اریقط سواریاں لے کر غار ثور پہنچا تھا یہ یکم ربیع الاول کا دن تھا پھر محمد صل للہ علیہ والہ وسلم نے ہجرت شروع کی۔
- 1662ء – سورج گرہن کا پہلی بار مشاہدہ کیا گیا۔[1]
- 1759ء – برطانیہ نے کیپ ٹاؤن (جنوبی افریقہ) پر قبضہ کر لیا۔[1]
- 1959ء – حکومت پاکستان نے ادارہ تحقیقاتِ اسلامی آئی آر آئی قائم کیا۔[1]
- 1961ء – پاکستان نے پاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہ قائم کیا، جس کے عبد السلام پہلے سربراہ مقرر ہوئے۔
- 1965ء – چین کی طرف سے بھارت کو تین دن میں سِّکم بارڈر سے فوج ہٹانے کی وراننگ۔[1]
- 1967ء – ذوالفقار علی بھٹو نے لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی قائم کرنے کا اعلان کیا۔[1]
- 1971ء – اسٹیٹ بینک پاکستان نے اپنی کرنسی روپیہ کو برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ سے الگ کرکے امریکی ڈالر سے وابستہ کیا۔[1]
- 1975ء – پاپوا نیو گنی نے آسٹریلیا سے آزادی حاصل کی۔
- 1975ء – کیپ ورڈی، موزمبیق اور ساؤ ٹومے و پرنسپے اقوام متحدہ رکن بنے۔
- 1980ء – سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
- 1982ء – جنگ لبنان 1982: صبرا و شاتيلا قتل عام میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام۔
- 1978ء – فضل الہی چوہدری کے استعفے کے بعد جنرل ضیاء الحق نے صدر پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔[1]
- 1984ء – صدر پاکستان نے کراچی میں سوزوکی کار پلانٹ کا افتتاح کیا۔[1]
- 1992ء – ملتان میں سیلاب کی تباہ کاریاں : نو سو افراد جاں بحق[1]
- 622ء - لیلۃ المبیت اور حضور (ص) کی ہجرت
ولادت
- 16ء – جولیا ڈروسیلا (کالیگولا کی بہن)، رومی جرمانیکس کی بیٹی (و۔ 38ء)
- 1853ء – البرچٹ کوسل، جرمنی کا طبیب اور کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1927ء)
- 1888ء – فرانس ایمل سلانپا، فن لینڈی مصنف، نوبل انعام برائے ادب یافتہ (و۔ 1964)
- 1891ء – ڈونٹز، جرمنی کے ایڈمرل اور سیاست دان، صدر جرمنی (و۔ 1980)
- 1893ء – البرٹ سزنٹ-گیورگی، ہنگری امریکی طبیب اور حیاتیات دان، نوبل انعام برائے فعلیات و طب یافتہ (و۔ 1986)
- 1923ء – لی کوان یئو، سنگا پوری وکیل اور سیاست دان، پہلے وزیر اعظم سنگاپور (و۔ 2015)
- 1924ء – لورین باکال، امرریکی اداکارہ (و۔ 2014)
- 1964ء – مولی شینن، امریکی اداکارہ
- 1981ء – الکسیس بلیدل، امریکی اداکارہ
- 1984ء – سبرینا برائن، امریکی گلوکارہ، رقاصہ اور اداکارہ
- 1933ء – تاج سعید، پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو زبان کے ممتاز نقاد، شاعر، صحافی اور مترجم تھے۔
وفات
- 1701ء – جیمز دوم شاہ انگلستان (پ۔ 1633)
- 1931ء – عمر مختار، لیبیا پر اطالوی قبضے کے خلاف مزاحمت کے قائد (پ۔ 1862)
- 1932ء – رونالڈ روس، بھارتی انگریز طبیب اور ریاضی دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1857)
- 1955ء – لارڈ لیوپولڈ ایمری، بھارتی انگریزی صحافی اور سیاست دان (پ۔ 1873)
- 1990ء – مزار قائد کے آرکیٹیکٹ یحیی مرچنٹ کاکراچی میں انتقال۔[1]
- 2023ء – مبارک قاضی، پاکستانی بلوچی شاعر اور ادیب
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات