18 ستمبر
16 ستمبر | 17 ستمبر | 18 ستمبر | 19 ستمبر | 20 ستمبر |
واقعات
- 1810ء – چلی نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔[1]
- 1812ء – ماسکو میں آتشزدگی سے 90 فیصد گھر اورایک ہزارگرجاگھر تباہ ہوئے۔[1]
- 1922ء – ہنگری نے جمعیت الاقوام کو قبول کر لیا۔
- 1934ء – سوویت اتحاد نے جمعیت الاقوام کو قبول کر لیا۔
- 1948ء – آپریشن پولو کااختتام ہو گیا، کیوں کہ، نواب میر عثمان علی خان، نظام حیدرآباد کی فوج نے ہتھیار دیے۔
- 1965ء – سویت یونین کی پاکستان اوربھارت کے سربراہان کوجنگ بندی مذاکرات کے لیے ماسکو آنے کی دعوت۔[1]
- 1983ء – لبنان اور شام کی فوجوں کے درمیان میں جنگ چھڑگئی۔[1]
- 1960ء – فیدل کاسترو کیوبا کے اقوام متحدہ کے لیے وفد کے ساتھ نیو یارک شہر پہنچ گئے۔
- 1961ء – سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ داگ ہمارشولد کا جہاز جنگ کاتانگا جمہوری جمہوریہ کانگو کے علاقے میں امن منصوبے پر جاتے ہوئے تباہ ہو گیا۔
- 1962ء – برونڈی، جمیکا، روانڈا اور ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔
- 1973ء – بہاماس، مشرقی جرمنی اور مغربی جرمنی نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔
- 2015ء – بڈھ بیر ائیر بیس، خیبر پختونخوا پر حملہ میں، 2 محافظوں، 17 نمازیوں اور تحریک طالبان پاکستان کے 13 دہشت گردوں کی ہلاکت ہوئی۔
ولادت
- 53ء – تراجان، رومی حکمران (و۔ 117)
- 1709ء – سیموئیل جانسن، انگریز لغت نگار و شاعر (و۔ 1784)
- 1819ء – لیون فوکاؤلٹ، فرانسیسی ماہر طبیعیات (و۔ 1868)
- 1900ء – سر رام غلام، ماریشسی انسان دوست اور سیاست دان، ماریشس کے پہلے وزیر اعظم (و۔ 1985)
- 1907ء – ایڈون مکملن، امریکی ماہر طبیعیات و کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1991)
- 1961ء – جیمس گنڈولفینی، امریکی اداکار و پروڈیوسر (و۔ 2013)
- 1970ء – عائشہ ٹائلر، امریکی اداکارہ، ٹیلی ویژن میزبان اور مصنف
- 1976ء – رونالڈو، برازیلی فٹ بال کھلاڑی
وفات
- 96ء – دومیتیان، رومی حکمران (پ۔ )
- 1598ء – تویوتومی ہیدیئوشی، جاپانی جاگیردار (پ۔ 1536)
- 1783ء – لیونہارڈ اویلر، سوئس ماہر طبیعیات و ریاضی دان (پ۔ 1707)
- 1924ء – فرانسس ہربرٹ براڈلے، انگریز فلسفی اور مصنف (پ۔ 1846)
- 1961ء – داگ ہمارشولد، سویڈش ماہر معیاشیات و سفیر، دوسرے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1905)
- 1967ء – جان کوکروفٹ، انگریز ماہر طبیعیات یافتہ (پ۔ 1897)
- 1992ء – محمد ہدایت اللہ، بھارتی وکیل، منصف اور سیاست دان، چھٹے نائب صدر بھارت (پ۔ 1905)
- 2014ء – محمد شکیل اوج، جامعہ کراچی کے پروفیسر، عالم دین، مصنف (پ۔ 1960ء)
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات