17 اپریل

15 اپریل16 اپریل17 اپریل18 اپریل19 اپریل

واقعات

  • 1492ء - ہسپانیا (اسپین) اور کرسٹوفر کولمبس نے ایشیا کا راستہ ڈھونڈنے کا معاہدہ کر لیا۔
  • 1821ء مانی کا خلافت ِ عثمانیہ کیخلاف جنگ کا اعلان جنگ ِ آزادی یونان پر منتج ہوا[1]
  • 1906ء - امریکی شہر سان فرانسسکو میں شدید زلزلہ اور تباہی
  • 1921ء دوسری جمہوریہ پولینڈ نے دستورِ مارچ اختیار کیا[1]
  • 1929ء مقبول کارٹون پوپائے داسیلر مین کا کردار پہلی بارامریکا کے تھمبل تھیٹر میں اداکیا گیا[1]
  • ڈوئچ لینڈ کا پرچم 1941ء - دوسری جنگ عظیم میں ڈوئچ لینڈ (جرمنی) نے یوگوسلاویا کو ہرا دیا
  • 1941ء جنگ عظیم دوم:یوگوسلاویہ نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈال دیے [1]
  • 1948ء فرانس،بیلجے ئم، نیدر لینڈز، لکسمبرگ اور برطانیہ نے معاہدہ برسلز پر دستخط کیے جس کے تحت آئندہ پچاس برسوں کے دوران پانچوں ممالک دفاعی، معاشی اور معاشرتی شعبوں میں تعاون کریں گے [1]
  • 1951ء چین نے کوریا میں جنگ بندی سے انکار کر دیا[1]
  • 1953ء -پاکستانی وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین کی حکومت ملک غلام محمد نے تحلیل کردی۔
  • 1953ء -محمد علی بوگرہ تیسرے پاکستانی وزیر اعظم نامزد۔
  • 1959ء چودہویں دلائی لاما تِن زن گیأ تسو، تبت سے ہجرت کرکے ہندوستان آ گئے [1]
  • 1961ء - امریکا کا کیوبا پر بے آف پگز حملہ
  • 1966ء چار ہائیڈروجن بموں سے لیس امریکی بمبار طیارہ اسپین میں اپنے ریفیولنگ جہاز سے ٹکرا گیا جس سے زمین پر ریڈیو ایکٹو پلوٹونیم پھیل گیا[1]
  • 1975ء - کمبوڈیا میں خمیر روج کی حکومت شروع ہوئی۔

ولادت

وفات

حوالہ جات