گیبریئل گارسیا مارکیز

گیبریل گارشیا مارکیز (6 مارچ 1927ء کولمبیا، میں پیدا ہوئے۔ لاطینی امریکہ کے ناول نگار، صحافی اور مصنف تھے۔ گیبریئل مارکیز ہسپانوی زبان کے بہترین مصنفوں میں سے ایک تھے اور ان کا ناول ’ون ہنڈرڈ یئرز آف سولیچیوڈ‘ (تنہائی کے سو سال) دنیا بھر میں بہت معروف ہے۔ 1967ء میں شائع ہونے والے اس ناول کی تین کروڑ جلدیں فروخت ہو چکی ہیں۔ مارکیز کو 1982ء میں ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔[21]

گیبریئل گارسیا مارکیز
(ہسپانوی میں: Gabriel García Márquez ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(ہسپانوی میں: Gabriel José de la Concordia García Márquez ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش6 مارچ 1927ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات17 اپریل 2014ء (87 سال)[8][9][10][1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میکسیکو شہر [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتلیمفو ما ،  نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہالزائمر   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہناول نگار ،  افسانہ نگار ،  صحافی [13]،  ڈراما نگار ،  مصنف [13][12][14]،  ناشر ،  آپ بیتی نگار ،  منظر نویس ،  نثر نگار ،  عوامی صحافی [15]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانہسپانوی [10][16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملناول [18]،  نثر [18]،  افسانہ [18]،  نظریاتی صحافت [18]،  صحافت [18]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاںتنہائی کے سو سال ،  وبا کے دنوں میں محبت   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرویلیم فالکنر ،  ورجینیا وولف   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریکجادوئی حقیقت پسندی   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے ادب   (1982)[19]
 گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر (1981)
 کمانڈر آف دی لیجین آف اونر (1980)[20]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ناول و افسانے

گارسیا کے چھوٹے بڑے نو ناول، افسانوں کے پانچ مجموعے اور سات دیگر کتب یادگار ہیں۔

٭٭افسانوں کے مجموعے

وفات

18 اپریل 2014 ء کو 87 برس کی عمر میں پھپھڑوں کے سرطان کی وجہ سے میکسیکو میں انتقال کر گئے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات