18 اپریل

16 اپریل17 اپریل18 اپریل19 اپریل20 اپریل

واقعات

  • 1942ء - پیئیر لاوال فرانس کے وزیر اعظم بن گئے۔
  • 1946ء - لیگ آف نیشنز کا اختتام ہو گیا۔ (جمعیت الاقوام کا اختتام ہو گیا)
  • 1949ء - جمہوریہ آئرلینڈ کا قانون نافذ ہو گیا
  • 1954ء - مصر میں جمال عبدالناصر کی حکومت کا آغاز ہوا۔
  • 1980ء - روڈیشیا جمہوریہ زمبابوے بن گیا۔
  • 1993ء - صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے نواز شریف کی حکومت کو برطرف کر دیا۔
  • 1993ء - بلخ شیر مزاری نگراں وزیر اعظم پاکستان منتخب۔
  • 1993ء سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے قومی اسمبلی تحلیل اور کابینہ برخاست کردی [1]
  • 1956ء مصر اور اسرائیل جنگ بندی پر رضامند ہوئے [1]
  • 1946ء لیگ آف نیشنز ختم کردی گئی[1]
  • 1945ء سوویت یونین اور بولیویا کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہوئے [1]
  • 1906ء امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سات اعشاریہ نوشدت کا زلزلہ،زلزلے اور آتشزدگی سے چار ہزار افراد ہلاک اور شہرکا پچھہتر فیصد حصہ تباہ ہوا[1]
  • 1797ء فرانس اور آسٹریا کے درمیان فائر بندی کے معاہدے پر دستخط ہوئے [1]
  • ہر سال 18اپریل کو دنیا بھر میں ثقافتی ورثہ کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ عالمی سطح پر اس دن کومنانے کا مقصد دنیابھر کی مختلف قدیم تہذیبوں اور آثار قدیمہ کو محفوظ بنانا ہے۔
  • 2018ء - سوازی لینڈ کے بادشاہ مسواتی سوم نے ملک کا نام بدل کر اسواتینی کر دیا۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 1989ء زمبابوے کو آزادی حاصل ہوئی[1]

حوالہ جات

<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:اپریل"/>