1896ء گرمائی اولمپکس

1896 گرمائی اولمپکس ((یونانی: Θερινοί Ολυμπιακοί Αγώνες 1896)‏، Therinoí Olympiakoí Agó̱nes 1896)، جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the I Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے پہلے اولمپکس تھے، جو یونان کے ایتھنز میں 6 تا 15 اپریل 1896ء کو منعقد ہوئے۔

Games of the I Olympiad
Cover of the official report for the 1896 Summer Olympics
میزبان شہرایتھنز, Greece
اقوام14[note1]
ایتھلیٹس241 (all men)[note2]
ایونٹس43 in 9 sports
افتتاح6 April 1896
اختتام15 April 1896
افتتاح از
King George I[1]
اسٹیڈیمPanathenaic Stadium

میدان

میدانکھیلگنجائش
Panathinaiko StadiumAthletics، Gymnastics

Weightlifting اور Wrestling

80,000
Bay of ZeaSwimming
Athens Lawn Tennis ClubTennis
کالیتھیاShooting
Neo Phaliron VelodromeCycling
ZappeionFencing

جدول

   ●   افتتاحی تقریب   ●   منعقد مقابلے   ●   مقابلہ کا فائنل   ●   اختتامی تقریب
اپریل6789101112131415
تقاریب
کھلاڑی● ● ● ● ●● ● ● ● ●● ● ● ● ●
سائیکلنگ● ● ●
Fencing● ●
جمناسٹک● ● ● ● ● ●● ●
نشانہ بازی● ● ●
تیراکی● ● ● ●
ٹینس● ●
ویٹ لفٹنگ● ●
کشتی
اپریل6789101112131415

مقابلے

درجہ ذیل کھیلوں میں مقابلے ہوئے۔

2

تمغاجات

کلید

  میزبان ملک (یونان)

درجہملکطلائیچاندیکانسیکل
1  ریاستہائے متحدہ (USA) || 11 || 7 || 2 || 20
2  یونان (GRE) || 10 || 17|| 19 || 46
3  جرمنی (GER) || 6 || 5 || 2 || 13
4  فرانس (FRA) || 5 || 4 || 2 || 11
5  برطانیہ عظمی (GBR) || 2 || 3 || 2 || 7
6  مجارستان (HUN) || 2 || 1 || 3 || 6
7  آسٹریا (AUT) || 2 || 1 || 2 || 5
8  آسٹریلیا (AUS) || 2 || 0 || 0 || 2
9  ڈنمارک (DEN) || 1 || 2 || 3 || 6
10  سوئٹزرلینڈ (SUI) || 1 || 2 || 0 || 3
11  مخلوط ٹیم (ZZX) || 1 || 1 || 1 || 3
کل (11 این او سی ایس)434336122
تمغاجات جو دیے گئے
چاندی (پہلے درجہ پر) زیوس کے چہرے والا تمغا، اس کے دائیں ہاتھ میں دنیا کا گول نقشہ ہے جس پر پنکھوں والی فتح کی دیوی ہے۔
چاندی (پہلے درجہ پر) زیوس کے چہرے والا تمغا، اس کے دائیں ہاتھ میں دنیا کا گول نقشہ ہے جس پر پنکھوں والی فتح کی دیوی ہے۔ 
دوسرے درجہ پر آنے اولوں کو تابنے کا تمغا دیا گیا۔ اے کے دوسری طرف یونان میں اکروپولس یعنی قلعہ، ایتھنز میں بین الاقوامی اولمپک کھیل 1896ء کی عبارت لکھی ہوئی ہے۔
دوسرے درجہ پر آنے اولوں کو تابنے کا تمغا دیا گیا۔ اے کے دوسری طرف یونان میں اکروپولس یعنی قلعہ، ایتھنز میں بین الاقوامی اولمپک کھیل 1896ء کی عبارت لکھی ہوئی ہے۔ 
چاندی کا تمغا (پہلے درجہ کے لیے) کا ایک اور الگ رخ سے نظارہ، جس میں زیوس کا ہاتھ اور دنیا کا گول نقشہ واضع نظر آ رہا ہے۔
چاندی کا تمغا (پہلے درجہ کے لیے) کا ایک اور الگ رخ سے نظارہ، جس میں زیوس کا ہاتھ اور دنیا کا گول نقشہ واضع نظر آ رہا ہے۔ 

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • Athens-1896-summer-olympics "Athens 1896" تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی 
ماقبل  گرمائی اولمپکس
ایتھنز

I Olympiad (1896)
مابعد