20 ستمبر
18 ستمبر | 19 ستمبر | 20 ستمبر | 21 ستمبر | 22 ستمبر |
واقعات
- 622ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ابوبکر صدیق کی مدینہ منورہ کی طرف ہجرت۔
- 1187ء – صلاح الدین ایوبی نے یروشلم کا محاصرہ کر لیا۔
- 1860ء – شہزادہ ویلز (بعد میں مملکت متحدہ کے ایڈورڈ ہفتم) نے کینیڈا اور ریاست ہائے متحدہ کا دورہ کیا۔
- 1881ء – امریکی صدر چیسٹر اے آرتھر نے جیمز گارفیلڈ کے قتل کے اگلے دن صبح حلف اٹھایا۔
- 1990ء – جنوبی اوسیشیا نے جارجیا سے آزادی کا اعلان کر دیا۔
ولادت
- 1833ء – ارنسٹ ٹیوڈورو مونیٹا، اطالوی ے پاہی اور صحافی، نوبل انعام یافتہ(و۔ 1918ء)
- 1911ء ـ حسام الدین راشدی، پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ محقق، تاریخ دان، ماہر لسانیات اور فارسی ادبیات کے عالم
- 1915ء – معراج خالد، پاکستانی سیاست دان، وزیر اعظم پاکستان (و۔ 2003ء)
- 1949ء – مہیش بھٹ، بھارتی ہدایت کار و فلم ساز
- 1963ء – انیل دلپت، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1968ء – اعجاز احمد، کرکٹ کھلاڑی اور تربیت کار
وفیات
- 1328ء – ابن تیمیہ، شامی ماہر الہیات (پ۔ 1263ء)
- 1933ء – اینی بیسنٹ، انگریز نظریہ ساز و فعالیت پسند (پ۔ 1847ء)
- 1971ء – یور گوسسیفرس، یونانی شاعر و سفیر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1900ء)
- 1975ء – سینٹ جوہن پرس، فرانسیسی شاعر و سفیر، نوبل انعام یافتہ(پ۔ 1887ء)
- 2000ء – گھرمن ٹیٹوف، روسی جنرل، پائلٹ اور خلاباز (پ۔ 1935ء)
- 2011ء – برہان الدین ربانی، افغان محق و سیاست دان، دسویں صدر افغانستان (پ۔ 1940ء)
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات