2008ء گرمائی اولمپکس

2008 گرمائی اولمپکس جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام Games of the XXIX Olympiad، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے انتیسویں اولمپکس تھے، جو چین کے شہر بیجنگ میں 2008ء میں 8 اگست تا 24 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔ -->

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

  • "اولمپک"۔ اولمپک.آرگ۔ بین الاقومی اولمپک کمیٹی