2021ء میں وفیات
وفات معروف شخصیت
یہ 2021ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
دسمبر
- 8 دسمبر - بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف اور سابق بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت 8 دسمبر 2021 کو طیارہ حادثے میں ہلاک ہوئے
نومبر
- 5 نومبر – خواجہ محمد شریف، 73 سال، لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس [1]
اکتوبر
- 29 اکتوبر – پونیت راجکمار، 46 سال، بھارتی اداکار، دورۂ قلب۔
- 23 اکتوبر – مینو ممتاز، 79 سال، بھارتی اداکارہ اور رقاصہ، سرطان۔
- 20 اکتوبر – سردار محمد یعقوب، نائب اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان(2002–2007)۔
- 18 اکتوبر – کولن پاول، 84 سال، امریکی جنرل اور سیاست دان، سابق وزیر خارجہ (2001–2005)، کورونا وائرس کا مرض۔
- 15 اکتوبر – فرخ جعفر، 88 سال، بھارتی اداکارہ، امراؤ جان۔
- 11 اکتوبر – محمد پرویز ملک، 73 سال، پاکستانی سیاست دان، رکن قومی اسمبلی پاکستان (1997–1999, 2002–2007, since 2010)، وزیر تجارت (2017–2018)، امراض قلب۔[2]
- 10 اکتوبر – عبد القدیر خان، 85 سال، پاکستانی ایٹمی سائنس دان۔[3]
- 8 اکتوبر – ابوالحسن بنی صدر، 88 سال، ایرانی سیاست دان، صدر ایران (1980–1981)۔[4]
- 8 اکتوبر – فاروق فیروز خان، 82 سال، پاکستان فوجی آفسر، سربراہ پاک فضائیہ (1991–1994) اور سربراہ عسکریہ پاکستان (1994–1997)، دورۂ قلب۔[5]
- 8 اکتوبر – سردار سکندر حیات خان، 87 سال، پاکستانی سیاست دان، صدر آزاد کشمیر (1991–1996) اور وزیر اعظم آزاد کشمیر (1985ء–1990ء، 2001ء–2006ء)، امراض قلب۔[6]
- 5 اکتوبر – نادیہ چودھری، 43 سال، پاکستانی نژاد کینیڈی ماہر نفسیات، سرطان۔[7]
- 3 اکتوبر – لارس ولکس، 75 سال، سویڈن کارٹون ساز، کار حادثہ۔[8]
- 2 اکتوبر – تاجدار بابر، بھارتی سیاست دان، دہلی قانون اسمبلی کی تین بار رکن۔[9]
- 2 اکتوبر - ضیا الدین ببلو، 66 سال، بنگلہ دیشی سیاست دان، سابق رکن جاتیہ سنسد، کووڈ-19۔[10]
- 2 اکتوبر - عمر شریف، پاکستانی مزاحیہ اسٹیج اداکار، ٹی وی میزبان، نمونیا۔[11]
- 2 اکتوبر - ہرٹا سٹال، 91 سال، آسٹریائی فلم و ٹیلی ویژن اداکارہ۔[12]
گذشتہ سال
حوالہ جات
مزید دیکھیے
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات