8 اکتوبر
6 اکتوبر | 7 اکتوبر | 8 اکتوبر | 9 اکتوبر | 10 اکتوبر |
<< | اکتوبر | >> | ||||
ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
1 | 2 | 3 | 4 | |||
5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | |
2024ء |
واقعات
- 2005ء - - پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں شدید زلزلہ آیا، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔
- 1866ء - شکاگوکے جیمس اور جینی بُشینل کے یہاں پہلے چھ جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔[1]
- 1929ء - محمد نادر خان نے کابل، افغانستان پہ قبضہ کیا۔[1]
- 1948ء - امریکی صدر ہیری ٹرومین نے اعلان کیا کہ امریکا ایٹم بم کا راز صرف برطانیہ اور کینیڈا کو دے گا۔[1]
- 1950ء - خلیق الزماں کے مستعفی ہونے پر وزیر اعظم لیاقت علی خان کومسلم لیگ کا صدر منتخب کیا گیا۔[1]
- 1952ء - ارینسٹ ہیمنگو کاناول دا اولڈ مین اینڈ دا سی شائع ہوئی۔[1]
- 2015۔ سال 2015ء کا نوبل انعام برائے ادب، بیلاروسی خاتون مصنفہ اور صحافی سویتلانا ایلیکسیاوچ کو ان کی جنگ سے متعلق ادبی وقائع نگاری پر دیا گیا ہے۔
ولادت
وفات
- منشی پریم چند ، ناول نگار، افسانہ نگار، انشائیہ نگار
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات