21 مئی

19 مئی20 مئی21 مئی22 مئی23 مئی

واقعات

  • 2003ء شمالی الجزائر میں زلزلے سے دوہزار سے زائدافراد ہلاک ہوئے  [1]
  • 1904ء فرانس میں فٹ بال کی بین الاقومی تنظیم انٹرنیشنل فٹ بال ایسوی ایشن (فیفا) کا قیام عمل میں آیا [1]

ولادت

  • 1952ء - مسٹر ٹی، امریکی اداکار و پہلوان
  • 1972ء - مشہور پاکستانی صحافی شفیع اللہ میمن کا یوم پیدائش
  • 1986ء - مشہور پاکستانی صحافی وقار محمد خان کا یوم پیدائش

وفات

تعطیلات و تہوار

—مذاکرات اور ترقی کے لیے ثقافتوں کی منتقلی کا عالمی دن[1]

حوالہ جات