22 مئی

20 مئی21 مئی22 مئی23 مئی24 مئی

واقعات

1942ء میکسیکو نے جرمنی اور جاپان کے خلاف جنگ کا اعلان کیا [1]

  • 1927ء چین کے علاقے نین شین میں آٹھ اعشاریہ تین کی شدت سے آنے والے زلزلے سے دولاکھ افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1762ء سوئیڈن اور ایران نے امن معاہدے پر دستخط کیے [1]
  • 2010 کو بھارت کی ریاست کرناٹک کے شہر منگلور میں ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ زمین پر اترتے وقت حادثے کا شکار ہوا۔ اس طیارے میں 158 مسافر سوار تھے۔

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 1933ء تجارت کا عالمی دن پہلی بار منایا گیا [1]

حوالہ جات

"