20 مئی

سانچہ:Calendar/مئی

18 مئی19 مئی20 مئی21 مئی22 مئی

واقعات

  • 526ء شام میں زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد لقمہ اجل بنے  [1]
  • 1970ء نیویارک میں ایک لاکھ شہریوں نے ویتنام میں امریکی پالیسیوں کے حق میں مارچ کیا [1]
  • 1784ء برطانیہ اور ہالینڈ نے امن معاہدے پر دستخط کیے [1]
  • 1293ء جاپان میں زلزلے سے تیس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 1902ء کیوبا نے امریکا سے آزادی حاصل کی[1]

حوالہ جات