22 مارچ
20 مارچ | 21 مارچ | 22 مارچ | 23 مارچ | 24 مارچ |
واقعات
- 1945ء - عرب لیگ یا جامعہ الدول العربیہ قائم کی گئی۔
- 2009ء - چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے دوبارہ اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
- 2008ء اسرائیل نے تلکرم کا کنٹرول فلسطین کے حوالے کیا۔[1]
- 1946ء برطانیہ نے اردن کو آزادی دینے کے لیے معاہدے پر دستخط کیے۔[1]
- 1888ء فٹ بال لیگ کا قیام۔[1]
- 1956ء مارٹن لوتھر کنگ پر فرد جرم عائد کیا گیا۔ ان کا جرم تھا معروف امریکن سیاہ فام خاتون روزا پارک کی نسلی تعصب کے خلاف اٹھائی گئی آواز میں ان کا ساتھ دینا ۔[2]
ولادت
وفات
تعطیلات و تہوار
- عالمی یوم آب
- ہولی - ہندوستان میں منائی جاتی ہے۔
- پانی کا عالمی دن- [1]
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات