24 مئی

22 مئی23 مئی24 مئی25 مئی26 مئی

واقعات

  • 2001ء نیپال کے شہری شرپا تیمبا شیری نے پندرہ سال کی عمر میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ سرکی  [1]
  • 2000ء جنوبی لبنان پر بائیس سالہ قبضے کے بعد اسرائیلی فوج کاانخلا ہوا [1]
  • 1985ء بنگلہ دیش میں طوفان سے دس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1922ء روس اور اٹلی کے درمیان تجارتی معاہدہ طے پایا [1]

ولادت

وفات:

تعطیلات و تہوار

  • 1902ء برطانیہ میں پہلی بار برطانوی راج کا جشن منایا گیا[1]

حوالہ جات

"