26 مئی

24 مئی25 مئی26 مئی27 مئی28 مئی

واقعات

  • 1993ء - پاکستان کی عدالت عظمی نے صدر غلام اسحاق خان کے ہاتھوں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی حکومت کی برطرفی کو غیر آئینی قرار دے کر ان کی حکومت کو بحال کر دیا۔
  • 2006ء انڈونیشیا میں زلزلے سے پانچ ہزار سات سو افراد ہلاک اور دولاکھ بے گھر ہوئے  [1]
  • 2005ء پاک بھارت حکام کے درمیان سیاچن پر فوجوں کے انخلا پر بات چیت کا آغاز ہوا [1]
  • 1824ء امریکا نے برازیل کی خود مختاری کو تسلیم کیا [1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

  • 1966ء گیانا کی آزادی کا دن [1]—آسٹریلیا میں معافی مانگنے کادن منایا جاتا ہے [1]

حوالہ جات

"