4 مئی

2 مئی3 مئی4 مئی5 مئی6 مئی

واقعات

  • 1493ء - پوپ ایلکسینڈر ششم نے نئی دنیا کو ہسپانیہ اور پرتگال کے درمیان تقسیم کر دیا۔
  • 1494ء - کرسٹوفر کولمبس جمیکا میں اتر گئے۔
  • 1904ء - پاناما نہر کی تعمیر کا کام شروغ ہو گیا۔
  • 1910ء موجودہ اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب کی بنیاد رکھی گئی[1]
  • 1924ء - فرانس میں اولمپک کھیل کا آغاز۔
  • 1931ء مصطفی کمال پاشا ترکی کے صدر بنے[1]
  • 1979ء - مارگریٹ تھیچر برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔
  • 1990ء پاکستان نے آسٹریلیا کو چھتیس رنز سے ہرا کر آسٹریلیا ایشیاکپ جیتا[1]
  • 1994ء اسرائیلی وزیر اعظم اسحاق رابن اور پی ایل او کے رہنما یاسرعرفات نے فلسطین کی مشروط خود مختاری کے معاہدے پردستخط کیے[1]
  • 1996ء - ہوزے مریا ازنار ہسپانیہ کے وزیر اعظم بن گئے۔
  • 2005ء پاکستان نے مطلوب القاعدہ کے اہم رکن ابو فراج ال لبّی کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا [1]
  • 2005ء صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملے میں ملوث مبینہ القاعدہ کے رہنما ابوفراج کو سیکورٹی فورسز نے گرفتار کر لیا[1]

پیدائشیں

اردو زبان کے مشہور نعت گو شاعر۔

وفات

تعطیلات و تہوار

—فائرفائٹرز کا عالمی دن[1]

حوالہ جات