7 اپریل

5 اپریل6 اپریل7 اپریل8 اپریل9 اپریل

واقعات

  • 1348ء - پراگ میں چارلز یونیورسٹی کی تعمیر۔
  • 1795ء - فرانس نے میٹر کو لمبائی کا پیمانہ بنا لیا۔
  • 1831ء - برازیل کے بادشاہ پیدرو اول تخت سے دست بردار ہو گئے اور ان کے بیٹے پیدرو دوم بادشاہ بن گئے۔
  • 1906ء - الجریکاس کانفرنس میں فرانس نے ہسپانا (اسپین) کو المغرب (مراکش) کی حاکمیت دے دی۔
  • 1927ء - دنیا کی سب سے پھلی بڑے فاصلے پہ ٹیلیوژن نشریات۔
  • 1948ء - اقوام متحدہ نے عالمی تنظیم صحت کا آغاز کیااورعالمی یومِ صحت منانے کاآغاز کیا گیا۔
  • 1953ء - ڈاگ ہیمرزکیولڈ اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل بنے۔
  • 2008ء - سندھ اسمبلی میں ہنگامہ، ارباب رحیم کی جوتوں سے پٹائی۔
  • 2005ء ابراہیم الجعفری عراق کے وزیر اعظم بنے [1]
  • 1996ء پاکستان نے سنگاپور میں سری لنکاکوشکست دے کر سنگر کپ اپنے نام کیا[1]
  • 1988ء روس نے افغانستان سے اپنی فوج کے انخلا کا اعلان کیا[1]
  • 1978ء چھاپے خانے کے موجد گٹن برگ کی چھاپی ہوئی انجیل نیویارک میں بیس لاکھ ڈالرمیں فروخت کی گئی[1]
  • 1948ء اقوام متحدہ نے صحت کی عالمی تنظیم کے قیام کا اعلان کیا[1]
  • 1946ء فرانس ین شام کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کیا[1]
  • 1939ء اٹلی نے البانیہ پر حملہ کیا[1]
  • 1795ء فرانس میں لمبائی کی پیمائش کے لیے میٹر کو بنیادی اکائی کے طور پر رائج کیا گیا[1]
  • 1509ء فرانس نے وینس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]

ولادت

وفات

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات