5 ستمبر
3 ستمبر | 4 ستمبر | 5 ستمبر | 6 ستمبر | 7 ستمبر |
واقعات
- 2006ء - وزیر ستان کے جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان امن معاہدہ طے پایا۔ [1]
- 1997ء - مدر ٹریسا نے کلکتہ انڈیا میں ستاسی سال کی عمر میں وفات پائی۔ [1]
- 1991ء - نیلسن منڈیلا کو ساؤتھ افریقی نیشنل کانگریس کا صدر منتخب کیا گیا۔ [1]
- 1990ء - خلیجی جنگ : پچیس ہزار پاکستانیوں کی کویت سے وطن واپسی [1]
- 1978ء - کیمپ ڈیوڈ میں مشرقِ وسطی امن مذاکرات [1]
- 1977ء - مولانا مفتی محمودنے قصوری قتل کیس میں بھٹو کی گرفتاری کو قانون کی حکمرانی قرار دیا۔ [1]
- 1971ء - ہندوستان کے قیام ِ بنگلہ دیش منصوبے کا انکشاف،پاکستان کا احتجاج [1]
- 1963ء - پاکستان اور چین کے درمیان سرحد کے تعین پر اتفاق [1]
ولادت
- - 1923ء - مشتاق احمد یوسفی پاکستانی مصنف، اردو کے معروف مزاح نگار مشتاق احمد بہ مقام یوسفی ٹونک راجستھان [1]
- - 1940ء - مسعود اختر پاکستانی ورسٹائل ٹی وی اداکار[2]
وفات
تعطیلات و تہوار
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات