وزیر اعظم سویڈن ((سویڈش: Sveriges statsminister)) حکومت سویڈن کا سربراہ ہوتا ہے۔ رکسداگ کے ارکان وزیر اعظم کو منتخب کرتے ہیں۔ وزیر اعظم کے اس عہدہ کی کوئی حد مقرر نہیں ہوتی ہے۔ یہ عہدہ 1876ء میں بنا اس سے قبل تمام اختیارات بادشاہ کے پاس ہوتے تھے۔ وزیر اعظم اپنی معاونت کے لیے کابینہ کا انتخاب کرتا ہے۔ سویڈن کے موجودہ وزیر اعظم اسٹیفن لووین ہیں[1]