وٹامن

وٹامن وہ عناصر ہے جوکہ ایک نارمل خلیہ کے فعال کو صحیح طریقہ سے انجام دہی کرنے اور جسم کی نشوونما میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ تقریبا ۱۳ مختلف اقسام کے وٹامنز ہوتے ہیں۔ ان وٹامنز میں وٹامن اے ، سی ، ڈی ، ای ، کے ، بی 1 ، بی 2 ، بی-3 (Niacin) ، بی-5 (Pantothenic acid) ، بی 7 (Biotin) ، بی 6 ، بی 12 (Cyanocobalamin) اور بی 9 (Folate).

وٹامن اے ، ای ، ڈی اور کے dietary fat کی موجودگی میں جسم میں آسانی سے حل ہوجاتے ہیں جبکہ باقی نو وٹامنز پانی حل پذیر وٹامنز ہے۔ یہ وٹامنز جسم میں اسٹور نہیں ہوتے ہیں۔یہ پیشاب کے ذریعہ جسم سے خارج ہوجاتے ہیں۔ جسم ان وٹامنز کی بہت کم مقدار جسم میں رکھتا ہے۔ ان وٹامنز کو روزانہ کی بنیاد پر لینا چائیے تاکہ جسم میں ان وٹامنز کی کمی نہ ہو تاہم وٹامن بی 12 جسم میں ایک لمبے عرصے تک اسٹور رہ سکتا ہے۔

انسانی جسم کو وٹامنز کی بہت ضرورت ہوتی ہیں اگر جسم میں وٹامنز کی کمی ہوجائے تو صحت سے متعلق بہت سے مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔

وٹامنز کے افعال کی بات کریں تو انکے بہت سے افعال ہوتے ہیں جو یہ جسم کیلئے ادا کرتے ہیں تاہم ان وٹامنز کے اہم افعال درج ذیل ہیں

•وٹامن اے : جلد ، دانتوں اور ہڈیوں کی صحت کیلئے ضروری ہوتا ہے۔•وٹامن بی 6 : خون کے لال سیلز بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔•وٹامن بی 12 : یہ وٹامن میٹابولزم کے عمل کیلئے اہم ہوتا ہے۔اسکے علاوہ خون کے لال سیلز بنانے میں بھی اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔•وٹامن سی : یہ ایک اینٹی آکسیڈینٹ وٹامن ہے۔•وٹامن ڈی : یہ وٹامن جسم کو کیلشم جذب کرنے میں مدد دیتا ہے۔•وٹامن ای : جسم میں لال سیلز فارم کرتا ہے۔•وٹامن کے : خون کو جمانے میں مدد کرتا ہے اگر اس وٹامن کی جسم میں کمی ہوجائے تو زخم ہوجانے کی صورت میں خون کا بہاؤ روکنا مشکل ہوجاتا ہے۔ اور موت بھی واقع ہوسکتی ہے۔•بی 1 : یہ دل اور نروز سیل کی صحت کیلئے ضروری ہوتا ہے۔•بی 7 : یہ کاربوہائیڈریٹس اور پروٹین کے میٹابولزم کے عمل کیلئے ضروری ہوتا ہے۔•بی-3 : یہ اچھی جلد برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔•بی-5 : یہ بھی میٹابولزم کیلئے ضروری ہوتا ہے• بی 2 : یہ بھی جسم کی نشوونما کیلئے ضروری ہوتا ہے۔•Folate بی 9 : یہ ڈی این اے کی پروڈکشن کیلئے ضروری ہوتا ہے۔

تریخ

وٹامناں دی کھوج تریخاں تے ذرائع
کھوج دا سالوٹامنخوراک دا ذرہعہ
1913ءوٹامن اےمچھی کلیجہ تیل
1910ءوٹامن بی 1چاول دا بھوسہ
1920ءوٹامن سیسٹرس، تازہ کھانے
1920ءوٹامن ڈیمچھی جگر تیل
1920ءوٹامن بی 2گوشت ، انڈے
1922ءوٹامن ایکنک، سبزی تیل
1926ءوٹامن بی 12کلیجی، انڈے
1929ءوٹامن کے 1ہرے پتے آلی سبزیاں
1931ءوٹامن بی 5گوشت، اناج
1931ءوٹامن بی 7گوشت، انڈے، دودھ
1934ءوٹامن بی 6گوشت، دد
1936ءوٹامن بی 3گوشت، انڈے ، اناج
1941ءوٹامن بی 9ہرے پتے آلی سبزیاں

وٹامن دی لسٹ

خوراک تے روگ

کمی تے وادا

کیمیائی ناواں دی لسٹ

وٹامناں دے کیمیائی ناں
پچھلا ناںکیمیائی ناںنا بدلن دی وجہ
وٹامن بی 4ایڈیننڈی این اے میٹا بولائٹ، پنڈے چ بنن آلا
وٹامن بی 8ایڈینائلک ایسڈڈی این اے میٹا بولائٹ، پنڈے چ بنن آلا
وٹامن ایفضروری فیٹی ایسڈزیادہ مقدار چ ضروری
وٹامن جیرائبو فلیوِنوٹامن بی 2
وٹامن ایچبائیوٹِنوٹامن بی 7
وٹامن جےکیٹِکول، فلیوِنکنک، سبزی تیل
وٹامن ایل 1اینتھرا نیلِک ایسڈکلیجی، انڈے
وٹامن ایل 2ایڈینائل تھائیو میتھائل پینٹوزہرے پتے آلی سبزیاں
وٹامن ایمفولک ایسڈگوشت، اناج
وٹامن اوکارنِٹائنگوشت، انڈے، دودھ
وٹامن پیفلیوو نوئیڈگوشت، دودھ
وٹامن پی پینیاسِنگوشت، انڈے ، اناج
وٹامن ایسسیلیسِلک ایسڈہرے پتے آلی سبزیاں
وٹامن یوایسأمیتھائل میتھئیونِنہرے پتے آلی سبزیاں