آیزو 3166-2:AU

آیزو 3166-2:AU آیزو 3166-2 میں آسٹریلیا کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

رمزذیلی تقسیم نامذیلی تقسیم زمرہ
AU-NSW  نیو ساؤتھ ویلزریاست
AU-QLD  کوئنزلینڈریاست
AU-SA  جنوبی آسٹریلیاریاست
AU-TAS  تسمانیاریاست
AU-VIC  وکٹوریہ (آسٹریلیا)ریاست
AU-WA  مغربی آسٹریلیاریاست
AU-ACT  آسٹریلوی دارالحکومت علاقہعلاقہ
AU-NT  شمالی علاقہ (آسٹریلیا)علاقہ

حوالہ جات

ملاحظات