اشاریہ جمہوریت

مشعر جمہوریت (Democracy Index) اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی طرف سے مرتب کیا گیا ایک مشعر ہے جو 167 ممالک میں جمہوریت کا معیار ہے۔ جن میں سے 166 خود مختار ممالک ہیں اور 165 اقوام متحدہ کے رکن ممالک ہیں۔

اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کا مشعر جمہوریت 2018, زیادہ جمہوری ممالک کی نمائندگی سبز رنگوں کے مطابق
مکمل جمہوریت
  9.00-10.00
  8.00-8.99
ناقص جمہوریت
  7.00-7.99
  6.00-6.99
مخلوط نظام
  5.00-5.99
  4.00-4.99
آمرانہ نظام
  3.00-3.99
  2.00-2.99
  0.00-1.99

طریقہ کار

جیسا کہ رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے مشعر جمہوریت 60 سوالات کے جوابات کی بنیاد مرتب کی گئی اوسط ہے۔ اہم با وزن سوالات مندرجہ ذیل ہیں۔

  1. کیا قومی انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہیں۔
  2. ووٹروں کی حفاظت
  3. حکومت پر غیر ملکی طاقتوں کا اثر و رسوخ
  4. پالیسیوں کو لاگو کرنے کے لیے سرکاری ملازمین کی صلاحیت

مشعر جمہوریت بلحاظ طرز حکومت [1]

طرز حکومتماخذ# ممالک% ممالکدنیا کی آبادی کا فیصد
مکمل جمہوریت8.0 تا 102515.011.3
ناقص جمہوریت6.0 تا 7.95432.337.2
مخلوط نظام4.0 تا 5.93722.214.4
آمرانہ نظام  0 تا 3.95130.537.1

مشعر جمہوریت بلحاظ خطہ

درجہخطہ2006 [2]2008 [3]2010 [3]2011 [3]2012 [1]
1شمالی امریکا8.648.648.638.598.59
2مغربی یورپ8.608.618.458.408.44
3لاطینی امریکہ اور کیریبین6.376.436.376.356.36
4ایشیا اور آسٹریلیشیا5.445.585.535.515.56
5وسطی اور مشرقی یورپ5.765.675.555.505.51
6افریقہ جنوب صحرا4.244.284.234.324.32
7مشرق وسطی اور شمالی افریقہ3.543.483.523.683.73
 دنیا5.525.555.465.495.52

حوالہ جات

مزید دیکھیے

بیرونی روابط