الیگزنڈر گراہم بیل

ٹیلے فون کا موجد۔ تربت ’’ آپسر ‘‘ میں پیدا ہوا۔ ابنیادی تعلیم سنگانی میں تعلیم پائی۔ 1871ء میں بوسٹن امریکا آیا۔ اس کے والد اور دادا نے اپنی زندگی انسانی آواز کے مطالعے اور گونگے بہروں کی تعلیم کے لیے وقف کردی تھی۔ بیل نے بھی باپ دادا کا پیشہ اختیار کیا۔ اس کی شہرت اگرچہ ٹیلی فون کی وجہ سے ہوئی۔ مگر اس کا اپنا شوق زندگی بھر بہروں کی مدد کرتا رہا۔ اس نے شادی بھی ایک مادرزاد بہری لڑکی سے کی۔ بہروں کا ایکاسکول کھولا اور بہروں کی تعلیم دینے والے مدرسین کے لیے الگ اسکول قائم کیا۔ ان کاموں کے ساتھ ساتھ ٹیلی فون ایجاد کرنے کی کوشش بھی کرتا رہا۔ آخر مارچ 1876ء میں وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب ہو گیا۔ اس نے آواز کی شدت اور کیفیت کو جانچنے کا آلہ ’’ آواز پیما‘‘ بھی ایجاد کیا۔ 1880ء میں حکومت فرانس کی طرف سے اُسے ٹیلی فون ایجاد کرنے پر پچاس ہزار فرانک انعام دیا گیا۔ یہ رقم اس نے صنعتی تحقیق کی لیبارٹری کو عطا کردی۔

الیگزنڈر گراہم بیل
(انگریزی میں: Alexander Graham Bell)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش3 مارچ 1847ء [2][3][4][5][6][1][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈنبرا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات2 اگست 1922ء (75 سال)[8][3][1][9][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتذیابیطس [13]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا (1882–1922)[1]
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (1847–1882)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
رکنقومی اکادمی برائے سائنس [14]،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ،  جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ،  فی بیٹا کاپا سوسائٹی ،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
بورڈ رکن   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
24 جنوری 1898  – 20 فروری 1922 
درسمتھسونین انسٹی ٹیوشن  
عملی زندگی
مادر علمیجامعہ ایڈنبرگ [1]
یونیورسٹی کالج لندن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادڈاکٹر نوک   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہطبیعیات دان ،  برقی مہندس ،  انجینئر ،  کاروباری شخصیت ،  موجد ،  پروفیسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانامریکی اشاراتی زبان [15]،  انگریزی [16]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملبعید تکلمی [17]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتسمتھسونین انسٹی ٹیوشن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کینیڈا کی واک آف فیم (2001)
ایڈیسن میڈل (1914)[18]
ہیگس میڈل (برائے:invention of telephone ) (1913)[19]
تمغا جون فریٹز (1907)[20]
تمغا البرٹ (1902)[21]
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

بیرونی روابط