انا اخماتووا

انا اخماتووا (روسی: Анна Ахматова)‏, نقل حرفی Anna Andreevna Akhmatova (پیدائش: 23 جون 1889ء - وفات: 5 مارچ 1966ء ) بین الاقوامی شہرت یافتہ روسی شاعرہ ہیں جنہیں روس میں اور دوسرے ممالک میں غنائی شاعری کے لیے بڑی شہرت و مقبولیت حاصل ہے۔[28]۔

انا اخماتووا
(روسی میں: Анна Андреевна Ахматова ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(روسی میں: Анна Андреевна Горенко ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش11 جون 1889ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اودیسہ [4][5][6][7][2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات5 مارچ 1966ء (77 سال)[8][9][10][2][11][12][13]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دومودیدووو [14][15][16][17][2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفاتاحتِشاء   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشاودیسہ
سینٹ پیٹرز برگ
تاشقند
کیف   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس [18][19]
سوویت اتحاد [20][21]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاصجوزف برودسکی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہمصنفہ [22][23][2]،  مترجم ،  ادبی نقاد ،  شاعرہ [4][2]،  مصنفہ [24]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانروسی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانروسی [25][2][26]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملشاعری   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیاتمخائل لیرمنتوف ،  الیگزیندر پشکن ،  ٹالسٹائی ،  آمیدیو مودیجانی ،  الیکساندرفادیئیف   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حالات زندگی

انا اخماتووا یوکرین کے شہر اوڈیسا، روسی سلطنت میں 23 جون 1889ء میں پیدا ہوئیں ۔[29] حب الوطنی کی جنگ کے زمانے میں انا اخماتووا نے اپنے ریڈیو نشریوں میں اور اخبارات میں عوام کے گیت گائے۔ پچھلے برسوں میں ان کی نظموں کے ترجمے انگریزی، بلگاریائی، چیکاسلواکیائی، جرمن، رومانیائی، فرانسیسی، فارسی اور اردو زبانوں میں کتابی صورت میں شائع ہو چکے ہیں۔ [28] انا اخما تووا اپنی وفات سے دو سال پہلے روسی ادیبوں کی انجمن کی صدر منتخب ہوئیں[29]

نظمیں

  • نیم شب کی نظمیں
  • خاکِ وطن
  • شام ڈھلے
  • جہانِ سخن
  • حلف
  • مردانگی

وفات

روس کی عظیم جدت پسند شاعرہ انا اخماتووا 76 سال کی عمر میں 5 مارچ 1966ء کو ماسکو، سویت یونین میں حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث وفات کر گئیں اور لینن گراڈ میں تدفین ہوئی۔[30]

حوالہ جات