اولمپکس میں مخلوط ٹیم

ابتپدائی جدید اولمپکس کھیلوں میں کھلاڑیوں کو اجازت تھی کہ وہ مختلف ممالک کی طرف سے کھیل سکتے ہیں۔ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (او آئی سی) نے اس گروپ کو مخلوط ٹیم کا نام مع (کوڈ ZZX) دیا ہوا تھا۔

1896ء تک 1904ء تک، پہلے تین جدید اولمپکس کھیلوں میں مخلوط ٹیموں نے کل 17 تمغے جیتے تھے۔

تمغاجات

تمغاجات بلحاظ کھیل

کھیلکھلاڑیطلائیچاندیکانسیکلدرجہ
 یونان 1896ء گرمائی اولمپکس6 [nb 1]11131896ء
 فرانس 1900ء گرمائی اولمپکس38 [nb 2]633121900ء
 ریاستہائے متحدہ 1904ء گرمائی اولمپکس8 [nb 3]11021904ء
کل8541752

تمغاجات بلحاظ کھیل

The Netherlands' François Brandt (left)، Roelof Klein and their coxswain, an unknown French boy, at the 1900 Olympics
کھیلطلائیچاندیکانسیکل
Fencing1001
Polo1113
Tug of war1001
Athletics1102
Tennis1337
Sailing2002
Rowing1001
کل (7 کھیل)85417

ملکی مجموعے کے لحاظ سے تمغے

ممالکطلائیچاندیکانسیکل
 فرانس
 مملکت متحدہ
2114
 آسٹریلیا
 مملکت متحدہ
1012
 مملکت متحدہ
 ریاستہائے متحدہ
1012
 کیوبا
 ریاستہائے متحدہ
1001
 ڈنمارک
 سویڈن
1001
 فرانس
 نیدرلینڈز
1001
 جرمنی
 مملکت متحدہ
1001
 فرانس
 ریاستہائے متحدہ
0202
 مصر
 یونان
0101
 مملکت متحدہ
 ہسپانیہ
 ریاستہائے متحدہ
0101
 بوہیمیا
 مملکت متحدہ
0011
کل85417

مزید دیکھیے

  • Australasia at the Olympics، a combined team consisting of Australian and New Zealand competitors, which competed in the 1908 and 1912 Olympic Games
  • Unified Team at the Olympics، a combined team consisting of competitors from former Soviet Union states, which competed in the 1992 Winter and Summer Olympics
  • Mixed-NOCs at the Youth Olympics

ملاحظات

بیرونی روابط

  • "نتائج اور تمغاجات وصول کنندگان"۔ اولمپک ڈاٹ آرگ۔ بین الاقواقی اولمپک کمیٹی 
  • "Olympic Medal Winners"۔ International Olympic Committee