1904ء گرمائی اولمپکس

گرمائی اولمپکس 1094ء 29 جولائی سے 3 ستمبر 1904ء کو سینٹ لوئیس امریکا میں منعقد ہوئے۔ یہ پہلا موقع تھا کہ اولمپکس یورپ سے باہر ہوئے۔[2]

شریک ممالک

  •  آسٹریلیا (3)
  •  آسٹریا (2)
  •  کینیڈا (56)
  •  کیوبا (3)
  •  فرانس (1)[3]
  •  جرمنی (22)
  •  برطانیہ عظمی (6)
  •  یونان (14)
  •  مجارستان (4)
  •  جنوبی افریقا (8)
  •  سوئٹزرلینڈ (2)
  •  ریاستہائے متحدہ (526)

متنازع

  •  اطالیہ (1)[4]
  •  ناروے (2)[5]
  •  نیو فاؤنڈ لینڈ (1)[6]

تمغا جات

درجہملکطلائیچاندیکانسیکل
1  ریاستہائے متحدہ (میزبان قوم) || 78 || 82 || 79 || 239
2  جرمنی || 4 || 4 || 5 || 13
3  کیوبا || 4 || 2 || 3 || 9
4  کینیڈا || 4 || 1 || 1 || 6
5  مجارستان || 2 || 1 || 1 || 4
6  برطانیہ عظمی || 1 || 1 || 0 || 2
 مخلوط ٹیم || 1 || 1 || 0 || 2
8  یونان || 1 || 0 || 1 || 2
 سوئٹزرلینڈ || 1 || 0 || 1 || 2
10  آسٹریا || 0 || 0 || 1 || 1

مزید دیکھیے

حواشی

حوالہ جات

بیرونی روابط

ماقبل  گرمائی اولمپک کھیلیں
سینٹ. لوئیس

III اولمپکس (1904)
مابعد 

۱۹۰۴ اولمپک کھیڈاں:pnb