بین الاقوامی اولمپک کمیٹی

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (IOC؛ فرانسیسی: Comité international olympique، CIO) ایک بین الاقوامی، غیر منافع بخش، غیر سرکاری تنظیم ہے جس کا مرکز لوزان، سویٹزرلینڈ میں واقع ہے۔ اسے پیری دو کوبرٹن نے 23 جون 1894ء کو قائم کیا تھا اور دیمیتریو وکیلاز اس کے پہلے صدر مقرر ہوئے تھے۔ آج یہ تنظیم 100 فعال اراکین، 32 اعزازی اراکین اور ایک معزز رکن پر مشتمل ہے۔ IOC عالمی پیمانے پر جدید اولمپک تحریک کا مقتدر ادارہ ہے۔

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی
(انگریزی میں: International Olympic Committee)
(فرانسیسی میں: Comité International Olympique ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
[[File:Citius, Altius, Fortius
(اردو: تیز تر، بلند تر، مضبوط تر!)|125x130px|center|alt=بین الاقوامی اولمپک کمیٹی|بین الاقوامی اولمپک کمیٹی]]


مخفف(انگریزی میں: IOC)،  (فرانسیسی میں: CIO)،  (کاتالان میں: COI)،  (ہسپانوی میں: COI ویکی ڈیٹا پر (P1813) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک سویٹزرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفترلوزان، سویٹزرلینڈ
تاریخ تاسیس23 جون 1894؛ 129 سال قبل (1894-06-23)
مقام تاسیسپیرس   ویکی ڈیٹا پر (P740) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بانیپیئغ دے کوبیغتاں   ویکی ڈیٹا پر (P112) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسمانجمن کھیل
خدماتی خطہدنیا بھر میں   ویکی ڈیٹا پر (P2541) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تنظیمی زبانفرانسیسی
انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازی صدرجیک راگ [1]
صدرتھامس بیش [1]
نائب صدرNawal El Moutawakel
Craig Reedie
John Coates
Zaiqing Yu [1]
تعداد ارکان
باضابطہ ویب سائٹOlympic.org

آئی او سی جدید اولمپک کھیلوں اور یوتھ اولمپک کھیل کھیلوں کا انعقاد کرتی ہے جو ہر چوتھے سال سردیوں اور گرمیوں میں منعقد ہوتے ہیں۔ آئی او سی کی جانب سے پہلے گرمائی اولمپکس 1896ء میں، ایتھنز، یونان میں منعقد ہوئے تھے؛ جبکہ پہلے سرمائی اولمپکس 1924ء میں، شامونی، فرانس میں منعقد ہوئے تھے۔ 1992ء تک، سرمائی اور گرمائی، دونوں اولمپکس ایک ہی سال منعقد ہوا کرتے تھے۔ لیکن اس سال کے بعد، آئی او سی نے سرمائی اولمپکس کو گرمائی اولمپکس کے بعد جفتی سال میں منتقل کر دیا تاکہ دو بڑے مقابلوں کے انعقاد کی منصوبہ بندی میں مدد ملنے کے علاوہ آئی او سی کا مالیاتی میزان بھی بہتر ہو سکے جسے ہر اولمپک برس میں خاصی آمدنی ہوتی ہے۔ پہلے یوتھ گرمائی اولمپکس کا انعقاد سنگاپور میں 2010ء میں ہوا تھا اور پہلے یوتھ سرمائی اولمپکس 2012ء میں انسبروک میں منعقد ہوئے تھے۔

اغراض و مقاصد

مجلس عاملہ

عہدہنامملک
صدرڈاکٹر تھامس باخ  جرمنی
نائب صدورمحترمہ ناول المتوکل  المغرب
سر کریگ ریڈی  مملکت متحدہ
جناب جان کوٹس  آسٹریلیا
جناب Zaiqing Yu  چین
ڈائریکٹر جنرلجناب کرسٹوفی دی کیپر  بلجئیم
عاملہ اراکینجناب وو جینگ گو  چینی تائی پے
ڈاکٹر رینی فاصل  سویٹزرلینڈ
جناب پیٹرک جوزف ہیکی  جمہوریہ آئرلینڈ
محترمہ کلاڈیا بوکل  جرمنی
جناب خوان انتونیو سامارانش  ہسپانیہ
جناب سرگے ببکا  یوکرین
جناب Willi Kaltschmitt Luján  گواتیمالا
محترمہ انیتا دی فرانز  ریاستہائے متحدہ
پروفیسر ڈاکٹر Uğur Erdener  ترکیہ
محترمہ گنیلا لنڈبرگ  سویڈن

تنظیم

اعزازات

کمیٹی اراکین

اولمپک اشتہار بازی

آمدن

آمدن کی تقسیم

انتظامی کمیٹیاں برائے اولمپک مقابلے (OCOGs)

قومی اولمپک کمیٹیاں

اسپانسر

تنازعات

حوالہ جات