اوکایاما پریفیکچر

اوکایاما پریفیکچر (Okayama Prefecture) (جاپانی: 岡山県) ہونشو مرکزی جزیرے پر چوگوکو علاقہ میں واقع جاپان کا ایک پریفیکچر ہے۔[1] اس کا دار الحکومت اوکایاما شہر ہے۔[2][3][4]

جاپانی نقل نگاری
 • جاپانی岡山県
 • روماجیOkayama-ken
اوکایاما پریفیکچر Okayama Prefecture
علامت اوکایاما پریفیکچر
Location of اوکایاما پریفیکچر Okayama Prefecture
ملکجاپان
علاقہچوگوکو (سانیو)
جزیرہہونشو
دارالحکومتاوکایاما (شہر)
حکومت
 • گورنررئیوتا اباراگی
رقبہ
 • کل7,112.32 کلومیٹر2 (2,746.08 میل مربع)
رقبہ درجہپندرھواں
آبادی (جنوری 1, 2012)
 • کل1,940,411
 • درجہاکیسواں
 • کثافت270/کلومیٹر2 (710/میل مربع)
آیزو 3166 رمزJP-33
اضلاع10
بلدیات27
پھولآڑو
درختسرخ چیڑ
پرندہلیسر کویل
ویب سائٹwww.pref.okayama.jp/kikaku/kokusai/momo/e/

حوالہ جات

بیرونی روابط