اوکیناوا پریفیکچر
اوکیناوا پریفیکچر (Okinawa Prefecture) (جاپانی: 沖縄県؛ اوکیناویائی: ウチナーチン) جاپان کا جنوبی ترین پریفیکچر ہے۔[1]یہ جزائر ریوکیو کے سینکڑوں جزائر پر مشتمل ایک سلسلہ میں 1،000 کلومیٹر (620 میل) سے زائد طویل علاقے پر پھیلا ہوا ہے۔
جاپانی نقل نگاری | |
---|---|
• جاپانی | 沖縄県 |
• روماجی | Okinawa-ken |
اوکیناویائی transcription(s) | |
• اوکیناویائی | 沖縄県(ウチナーチン) |
• روماجی | Uchinaa-chin |
ملک | جاپان |
علاقہ | کیوشو |
جزیرہ | اوکیناوا |
دارالحکومت | ناہا |
حکومت | |
• گورنر | ہیروکازو ناکائما |
رقبہ | |
• کل | 2,271.30 کلومیٹر2 (876.95 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 44 واں |
آبادی (اکتوبر 1, 2013) | |
• کل | 1,416,587 |
• درجہ | 27 وں |
• کثافت | 622/کلومیٹر2 (1,610/میل مربع) |
آیزو 3166 رمز | JP-47 |
اضلاع | 5 |
بلدیات | 41 |
پھول | Deego |
درخت | Pinus luchuensis |
پرندہ | اوکیناوا ہدہد |
مچھلی | کیلا مچھلی |
ویب سائٹ | www.pref.okinawa.jp/ english/ |
حوالہ جات
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات