ایلن جانسن سرلیف
جانسن سِرلیف افریقہ کی پہلی منتخب خاتون سربراہِ مملکت ہیں۔ وہ لائبیریا میں جاری چودہ سالہ خانہ جنگی کے خاتمے کے بعد دو ہزار پانچ میں ملک کی صدر منتخب ہوئیں۔ انھیں 2011ء کا نوبل امن انعام بھی دیا گیا۔
ایلن جانسن سرلیف | |
---|---|
(انگریزی میں: Ellen Johnson-Sirleaf) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 اکتوبر 1938ء (86 سال)[1][2][3][4][5][6][7] مونروویا [8] |
رہائش | واشنگٹن ڈی سی نیروبی مونروویا |
شہریت | لائبیریا |
آنکھوں کا رنگ | سیاہ |
بالوں کا رنگ | سیاہ |
جماعت | ٹرو وگ پارٹی (–1980) |
رکنیت | ایلفا کاپا ایلفا |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر (1970–) ہارورڈ یونیورسٹی (1969–1971) جون ایف کینیڈذی سرکاری اسکول یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن جامعہ کولوراڈو |
تعلیمی اسناد | ایم اے پبلک ایڈمنسٹریشن |
پیشہ | سیاست دان ، ماہر معاشیات ، کاروباری ، مصنفہ |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
نوکریاں | عالمی بنک ، سٹی بینک ، HSBC ، اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام |
اعزازات | |
100 خواتین (بی بی سی) (2017) گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2012) اندرا گاندھی انعام (2012)[9] نوبل امن انعام (2011)[10][11] اعزازی ڈاکٹریٹ (2009) اعزازی ڈاکٹریٹ (2008) صدارتی تمغا آزادی (2007)[12] فریڈم اعزاز (2006) اعزازی ڈاکٹریٹ (2006) فور فریڈم اعزاز - آزادی اظہار (1988) | |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات