بارک اوباما

بارک اوبامہ ،امریکی ریاست ہوائی میں 1961ء میں پیدا ہوئے۔ اوبامہ نے 2 فروری، 1961ء کو شادی کی۔[38] والد کا تعلق کینیا سے جبکہ والدہ کا ہوائی سے تھا۔ والدین کی ملاقات دوران طالب علمی ہوائی یونیورسٹی میں ہوئی جہاں پر والد وظیفہ پر پڑھنے آیا ہوا تھا۔ اوبامہ کی عمر دو سال تھی جب والدین میں علیحدگی ہو گئی۔ طلاق کے بعد اوباما اپنی والدہ کے ساتھ امریکہ اور کچھ عرصے کے لیے انڈونیشیا میں بھی رہے کیونکہ ان کے سوتیلے باپ کا تعلق انڈونیشیا سے تھا۔انھوں نے کولمبیا یونیورسٹی اور جامع ہارورڈ کے قانون مدرسہ سے تعلیم حاصل کی اور ہارورڈ میں وہ ہارورڈ قانون مجلے کے پہلے سیاہ فام امریکی صدر بنے۔ انھوں نے شکاگو میں پہلے سماجی پرورگراموں میں اور پھر بطور وکیل کام کیا۔ وہ آٹھ سال تک ریاست الینوائے کی سیاست میں سرگرم رہے اور سنہ دو ہزار چار میں وہ امریکی سینیٹ کے لیے منتخب ہوئے۔

بارک اوباما
(انگریزی میں: Barack Obama)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکنِ امریکی ایوان بالا [3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
3 جنوری 2005  – 3 جنوری 2007 
پارلیمانی مدت109ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
رکنِ امریکی ایوان بالا [3]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
3 جنوری 2007  – 16 نومبر 2008 
پارلیمانی مدت110ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس  
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ [1][2] (35  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 نومبر 2008  – 20 جنوری 2009 
منتخب درریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2008ء  
جارج ڈبلیو بش  
ڈونلڈ ٹرمپ  
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا [4][5] (44  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 جنوری 2009  – 20 جنوری 2017 
منتخب درریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2008ء اور ریاست ہائے متحدہ صدراتی انتخابات، 2012ء  
جارج ڈبلیو بش  
ڈونلڈ ٹرمپ  
معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Barack Hussein Obama II ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش4 اگست 1961ء (63 سال)[6][7][8][9][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کاپیولانی میڈیکل سینٹر فار وومین اینڈ چلڈرن ،  ہونولولو [13]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشوائٹ ہاؤس (20 جنوری 2009–20 جنوری 2017)
تبت (1967–1970)[1][2]
ہونولولو (1971–1979)[1][2]
لاس اینجلس (1979–1981)[1][2]
شکاگو (1985–20 جنوری 2009)[1][2]
نیویارک شہر (1981–1985)[1][2]
جکارتا [1][2]
کیلوراما، واشنگٹن ڈی سی (20 جنوری 2017–)[14]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [15][16][17]
کینیا (–4 اگست 1982)[18][19]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسلامریکی افریقی [20]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگبھورا [21]  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
استعمال ہاتھبایاں [22]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [1][2]،  امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [1][2]،  109ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس [23]،  110ویں ریاست ہائے متحدہ کانگریس ،  کانگریسنل بلیک کاکس [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہکووڈ-19 [24]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہمشیل اوباما (3 اکتوبر 1992–)[25]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادساشا اوباما [1][2]،  مالیا اوباما [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
والدباراک اوباما اول   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہاین دنہم   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
اوما اوباما [1][2]،  مالک اوباما [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خانداناوباما خاندان [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیآکسیڈینٹل کالج (1979–1981)[1][2]
جامعہ کولمبیا (1981–1983)
ہارورڈ لا اسکول (1988–1991)[1][2]
ہارورڈ یونیورسٹی (1988–1991)[26]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیمسیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات ،قانون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسنادبی اے ، وڈاکٹر قانون ،ڈاکٹر قانون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہسیاست دان [27]،  وکیل [28]،  سیاسی مصنف [29]،  ریاست کار [1][2]،  مفسرِ قانون [13]،  پوڈکاسٹر [1][2]،  اکیڈمک [1][2]،  یاداشت نگار [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [30][31]،  انڈونیشیائی زبان [32]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عملآئینی قانون [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمتبزنس انٹرنیشنل کارپوریشن [1][2]،  نیویارک پبلک انٹرسٹ ریسرچ گروپ [33]،  گامالئیل فاؤنڈیشن ،  سڈلی آسٹن [34]،  جامعہ شکاگو [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
جرمن میڈیا ایوارڈ (2016)[35]
 آرڈر آف سیکا تونا (2014)[36]
ٹائم سال کی شخصیت   (2012)[1][2]
نوبل امن انعام   (2009)[37]
ٹائم سال کی شخصیت   (2008)[1][2]
 نشان راجا میترابورن
 نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر
قومی تمغا برائے سائنس  [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خاندان

اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما بھی وکیل ہے اور پرنسٹن اور ہارورڈ کی پڑھی ہوئی۔ ان کی دو بیٹیاں ہیں جن کی عمریں نو اور چھ سال ہیں۔

آؤما اوبامہ اس کی سوتيلی بہن ہے۔ . وہ 1960ء میں کینیا میں پيدا ہوئی۔ اس نے جرمنی کی ہايڈل يونيوسٹی سے پرھنے کے بعد، 1996ء میں جرمنی ہی کی بيريوتھ يونيوسٹی سے ڈاکٹريٹ کی ڈگری لی۔ اس نے ايان مينرز نامی ايک انگريز تاجر سے لندن ميں شادی کی جو زيادہ عرصہ تک نہيں چل سکی۔ اس شادی سے اس کی ايک بيٹی ہے جس کا نام ا کينی ای ہے۔ اس وقت آؤما اوبام کینیا میں ترقياتی منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔

سیاست

باراک اوباما نے پچھلے سال فروری میں امریکی صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا۔ انھوں نے عراق سے فوج واپس بلانے کا وعدہ کيا ہے اور بش کے خلاف عراق پر فوج کشی اور عراق کے جنگ کے خلاف ايک امريکی جلوس ميں شامل ہوئے اور وعدہ کيا کے اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو وہ ايران سے بھی جنگ نہیں لڑیں گے بلکہ کسی بھی ملک سے نہیں لڑیں گے۔

باراک اوبامہ نے ہيلری کلنٹن کو شکست دی اور اپنی کاميابی کا اعلان کر ديا اور وہ امريکہ کے پہلے سياہ فام[39] صدر ہیں۔ 4 نومبر، 2008ء کو صدرارتی اليکشن میں کامياب ہو گئے ليکن ان کی نانی یہ خوشی نہیں ديکھ سکی کيونکہ وہ ايک دن پہلے انتقال کر گئی تھی۔

گوتانمو عقوبت خانہ کو بند کرنے کے وعدہ سے مکر گیا اور مارچ 2011ء میں گوتانامو میں فوجی عدالتیں دوبارہ قائم کا اعلان کیا۔[40]اپریل 2011ء میں اوبامہ نے اپنا سندِ پدائش جاری کی یہ بتانے کے لیے کہ وہ واقعی امریکا میں پیدا ہوا اور اس لیے امریکی صدارت کا اہل ہے۔[41]مئی 2011ء میں اوبامہ نے اسامہ بن لادن کے قتل کا سہرا اپنے سر سجایا۔[42]

کچھ مبصرین کا کہنا ہے کہ صدارت سے پہلے اوبامہ جدت پسند تھا مگر صدارت میں قدامتی ہو گیا۔[43]

جنگیں

2011ء تک اوبامہ امریکا کو چار جنگوں میں ملوث رکھ رہا تھا، افغانستان، عراق، لیبیا اور یمن، جس میں سے آخری دو اس نے خود شروع کیں۔ ابھی تک کسی جنگ کو نھی جیت سکا[44]

ڈرون حملے

اوبامہ پاکستان پر ڈرون حملے بھی شدت سے کرتا رہا۔[45]جنگی جرائم کے الزام سے بچنے کے لیے اس نے سرکاری وکیلوں کی ایک مجلس قائم کی جو بذریعہ ڈرون قتل کی اجازت دیتی ہے۔[46]نیویارک ٹائمز کے مطابق اوبامہ ہر ہفتہ قتل کے لیے افراد خود چنتا ہے۔[47][48]اپنے نشانوں پر مشتمل قالب انجامیہ تشکیل دیتا ہے۔[49]

معیشت

چین سے قرض لے کر اپنی ہتھیار بنانے والی کمپنیوں اور فوج پر جنگی اخراجات سے امریکا کی معیشت بری طرح متاثر ہوئی۔ اوباما کو امریکی کانگریس سے قرضہ چھت بڑھانے کی اجازت بڑی مشکل سے ملی۔ سود خور قرض خواہوں نے پھر امریکا کے قرض شرح سود بڑھا دی۔[50]

حوالہ جات

بیرونی روابط