کینیا
کینیا کا سرکاری نام جمہوریہ کینیا ہے۔ یہ مشرقی افریقہ میں خط استوا پر واقع ہے۔ اس کے جنوب مشرق میں بحر ہند جنوب میں تنزانیہ، مغرب میں یوگینڈا، شمال مغرب میں جنوبی سوڈان، شمال میں ایتھوپیا اور شمال مشرق میں صومالیہ ہے۔ ملک کا نام کینیا پہاڑ کے نام پر رکھا گیا ہے جو کینیا کا سب سے بڑا اور افریقا کا دوسرا بڑا پہاڑ ہے۔ نیروبی ملک کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ مومباسا، ناکورو، کسومو اور میرو دوسرے بڑے شہر ہیں۔
کینیا | |
---|---|
پرچم | |
شعار(انگریزی میں: Magical Kenya) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 0°06′N 38°00′E / 0.1°N 38°E [1] |
بلند مقام | کوہ کینیا |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | نیروبی |
سرکاری زبان | سواحلی زبان [2]، انگریزی [3] |
آبادی | |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1963 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+03:00 |
ٹریفک سمت | بائیں [4] |
ڈومین نیم | ke. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | KE |
بین الاقوامی فون کوڈ | +254 |
درستی - ترمیم |
کھیل
کینیا میں کرکٹ، فٹ بال، باکسنگ مشہور ہیں مگر کھیلوں میں اس ملک کی وجہ شہرت ایتھلیٹکس ہے۔ 1960ء اور 1970ء کی دہائی میں کینیا کی فیلڈ ہاکی ٹیم کا شمار دنیا کی اچھی ٹیموں میں ہوتا تھا.
فہرست متعلقہ مضامین کینیا
🔥 Top keywords: صفحۂ اولخاص:تلاشانا لله و انا الیه راجعونمحمد بن عبد اللہحق نواز جھنگویسید احمد خانپاکستاناردوغزوہ بدرمحمد اقبالجنت البقیععلی ابن ابی طالبقرآنعمر بن خطابانہدام قبرستان بقیعحریم شاہغزوہ احداردو حروف تہجیاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتابوبکر صدیقاسلاممحمد بن اسماعیل بخاریکوسغزوہ خندقخاص:حالیہ تبدیلیاںاسماء اللہ الحسنیٰجناح کے چودہ نکاتفلسطینموسی ابن عمراندجالمیری انطونیامتضاد الفاظمرزا غالبآدم (اسلام)پریم چندفاطمہ زہراصحیح بخاریجنگ آزادی ہند 1857ءضمنی انتخابات