بیوفورٹ پیمانہ

بیوفورٹ پیمانہ /ˈbfərt/ ایک تجربی پیمانہ ہے جس سے آندھی کی رفتار اور تیز ہواؤں سے متعلق خصوصیات کا زمین اور سمندر پر مشاہدہ کیا جاتا ہے۔ اس کا پورا نام Beaufort wind force scale ہے۔

Force 12 at sea

تاریخ

یہ پیمانہ 1805ء میں آئیرش کے بحری جغرافیہ دان فرانسس بیوفورٹ (بعد ازاں ریئر ایڈمرل سر فرانسس بیوفورٹ)، جو ایک شاہی بحریہ کے افسر تھا، اس نے ایجاد کیا۔ یہ کام اس نے جہاز ایچ ایم ایس ولوچ پر کام کرتے ہوئے سر انجام دیا۔[1]

سر فرانسس بیوفورٹ

پہلے یہ پیمانہ بنیادی طور پر سمندر میں استعمال کیا جاتا تھا، لیکن اس میں تبدیلی کی جا چکی ہے اور اب یہ پیمانہ سمندر کے ساتھ ساتھ خشکی پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس پیمانے کی مدد سے کوئی شخص جھکڑوں کے اثرات کی خبر رکھتے ہوئے ایک چارٹ کی مدد سے ان کی خاصی حد تک درست رفتار معلوم کر سکتا ہے۔ مثال کے طور پر ہوا جو درخت کی شاخیں توڑ ڈالتی ہے۔ بیوفورٹ پیمانے پر اس کا نمبر 8 ہے۔ تیز ہواؤں یا جھکڑوں کی رفتار کی زیادہ درست پیمائش کے لیے دیگر جدید آلات استعمال کیے جاتے ہیں۔

جدید پیمانہ

بیوفورٹ نمبرتفصیلرفتار ہوالہروں کی بلندیسمندر کی صورت حالزمین پر صورت حالسمندر میں منظرعلامتی پرچم برائے ہوشیاری
0ساکن< 1 کلومیٹر/گھنٹہ0 میٹرسمندر ایک آئینے کی طرح ہوتا ہےدھوئیں کی دھار عمودی جانب رہتی ہے۔
< 1 میل فی گھنٹہ
< 1 ناٹ0 فٹ
< 0.3 میٹر فی سیکنڈ
1ہلکی ہوا1–5 کلومیٹر/گھنٹہ0–0.2 mپانی کی سطح پر ہلکی ہلکی لہریں بنتی ہیں اور جھاگ کے گچھے بنتے ہیںہوا کے رخ کا اندازہ دھوئیں کی دھار سے لگایا جاتا ہے۔
1–3 میل فی گھنٹہ
1–3 ناٹس0–1 فٹ
0.3–1.5 میٹر/سیکنڈ
2نسیم سحر6–11 کلومیٹر/گھنٹہ0.2–0.5 mSmall wavelets still short but more pronounced; crests have a glassy appearance but do not breakہوا چہروں پر محسوس ہوتی ہے; پتوں میں سرسراہٹ ہوتی ہے; مرغ بادنما ہوا سے پھر جاتا ہے۔
4–7 میل فی گھنٹہ
4–6 ناٹس1–2 فٹ
1.6–3.3 میٹر/سیکنڈ
3ٹھنڈی ہوا12–19 کلومیٹر/گھنٹہ0.5–1 mLarge wavelets; crests begin to break; foam of glassy appearance; perhaps scattered white horsesشاخوں پر پتے ہلکے ہلکے لہراتے ہیں; چھوٹی چھوٹی جھنڈیاں بھی اڑتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔
8–12 میل فی گھنٹہ
7–10 ناٹس2–3.5 فٹ
3.4–5.5 میٹر/سیکنڈ
4معتدل ہوا20–28 کلومیٹر/گھنٹہ1–2 میٹرSmall waves becoming longer; fairly frequent white horsesRaises dust and loose paper; small branches moved.
13–18 میل فی گھنٹہ
11–16 ناٹس3.5–6 فٹ
5.5–7.9 میٹر/سیکنڈ
5تازہ ہوا29–38 کلومیٹر/گھنٹہ2–3 میٹرModerate waves taking a more pronounced long form; many white horses are formed; chance of some spraySmall trees in leaf begin to sway; crested wavelets form on inland waters.
19–24 میل فی گھنٹہ
17–21 ناٹس6–9 فٹ
8–10.7 میٹر/سیکنڈ
6تیز ہوا39–49 کلومیٹر/گھنٹہ3–4 mLarge waves begin to form; the white foam crests are more extensive everywhere; probably some sprayLarge branches in motion; whistling heard in telegraph wires; umbrellas used with difficulty.
25–31 میل فی گھنٹہ
22–27 ناٹس9–13 فٹ
10.8–13.8 میٹر/سیکنڈ
7بہت تیز ہوا،
معتدل جھکڑ،
جھکڑ جیسی
50–61 کلومیٹر/گھنٹہ4–5.5 mSea heaps up and white foam from breaking waves begins to be blown in streaks along the direction of the wind; spindrift begins to be seenWhole trees in motion; inconvenience felt when walking against the wind.
32–38 میل فی گھنٹہ
28–33 ناٹس13–19 فٹ
13.9–17.1 میٹر/سیکنڈ
8ہوائی جھکڑ،
تازہ جھکڑ
62–74 کلومیٹر/گھنٹہ5.5–7.5 mModerately high waves of greater length; edges of crests break into spindrift; foam is blown in well-marked streaks along the direction of the windTwigs break off trees; generally impedes progress.
39–46 میل فی گھنٹہ
34–40 ناٹس18–25 فٹ
17.2–20.7 میٹر/سیکنڈ
9آندھی/شدید جھکڑ75–88 کلومیٹر/گھنٹہ7–10 میٹرHigh waves; dense streaks of foam along the direction of the wind; sea begins to roll; spray affects visibilitySlight structural damage (chimney pots and slates removed)۔
47–54 میل فی گھنٹہ
41–47 ناٹس23–32 فٹ
20.8–24.4 میٹر/سیکنڈ
10آندھی،[2]
طوفان
89–102 کلومیٹر/گھنٹہ9–12.5 mVery high waves with long overhanging crests; resulting foam in great patches is blown in dense white streaks along the direction of the wind; on the whole the surface of the sea takes on a white appearance; rolling of the sea becomes heavy; visibility affectedSeldom experienced inland; trees uprooted; considerable structural damage.
55–63 میل فی گھنٹہ
48–55 ناٹس29–41 فٹ
24.5–28.4 میٹر/سیکنڈ
11تند و تیز طوفان103–117 کلومیٹر/گھنٹہ11.5–16 mExceptionally high waves; small- and medium-sized ships might be for a long time lost to view behind the waves; sea is covered with long white patches of foam; everywhere the edges of the wave crests are blown into foam; visibility affectedVery rarely experienced; accompanied by widespread damage.
64–72 میل فی گھنٹہ
56–63 ناٹس37–52 فٹ
28.5–32.6 میٹر/سیکنڈ
12طوفان باد و باراں force [2]≥ 118 کلومیٹر/گھنٹہ≥ 14 میٹرThe air is filled with foam and spray; sea is completely white with driving spray; visibility very seriously affectedDevastation.

≥ 73 میل فی گھنٹہ
≥ 64 ناٹس≥ 46 فٹ
≥ 32.7 میٹر/سیکنڈ
References: Met Office,[3] Royal Meteorological Society,[4] Encyclopædia Britannica[5]
بیوفورٹ پیمانہ
ساکن: <1 میل فی گھنٹہ (<0.3 میٹر/سیکنڈ) ہلکی ہوا: 1–3 میل فی گھنٹہ (0.3–1.5 میٹر/سیکنڈ)نسیم سحر: 4–7 میل فی گھنٹہ (1.6–3.3 میٹر/سیکنڈ)ٹھنڈی ہوا: 8–12 میل فی گھنٹہ (3.4–5.5 میٹر/سیکنڈ)معتدل ہوا: 13–18 میل فی گھنٹہ (5.5–7.9 میٹر/سیکنڈ)تازہ ہوا: 19–24 میل فی گھنٹہ (8.0–10.7 میٹر/سیکنڈ)تیز ہوا: 25–31 میل فی گھنٹہ (10.8–13.8 میٹر/سیکنڈ)معتدل جھکڑ: 32–38 میل فی گھنٹہ (13.9–17.1 میٹر/سیکنڈ)ہوائی جھکڑ: 39–46 میل فی گھنٹہ (17.2–20.7 میٹر/سیکنڈ)آندھی: 47-54 میل فی گھنٹہ (20.8–24.4 میٹر/سیکنڈ)

طوفان: 55–63 میل فی گھنٹہ (24.5–28.4 میٹر/سیکنڈ)تند و تیز طوفان: 64–72 میل فی گھنٹہ (28.5–32.6 میٹر/سیکنڈ) طوفان باد و باراں: ≥73 میل فی گھنٹہ (≥32.7 میٹر/سیکنڈ)
ساکنہلکی ہوانسیم سحرٹھنڈی ہوامعتدل ہواتازہ ہواتیز ہوامعتدل جھکڑہوائی جھکڑآندھیطوفانتند و تیز طوفانطوفان باد و باراں
ہلکی ہوائیںتیز ہوائیںتیز جھکڑباد و باراں طوفانطوفانی ہوائیں
<1 میل فی گھنٹہ
<1 ناٹ
<0.3 میٹر/سیکنڈ
1–3 میل فی گھنٹہ
1–3 ناٹس
0.3–1.5 میٹر/سیکنڈ
4–7 میل فی گھنٹہ
4–6 ناٹس
1.6–3.3 میٹر/سیکنڈ
8–12 میل فی گھنٹہ
7–10 ناٹس
3.4–5.5 میٹر/سیکنڈ
13–18 میل فی گھنٹہ
11–16 ناٹس
5.5–7.9 میٹر/سیکنڈ
18–24 میل فی گھنٹہ
17–21 ناٹس
8.0–10.7 میٹر/سیکنڈ
25–31 میل فی گھنٹہ
22–27 ناٹس
10.8–13.8 میٹر/سیکنڈ
31–38 میل فی گھنٹہ
28–33 ناٹس
13.9–17.1 میٹر/سیکنڈ
39–46 میل فی گھنٹہ
34–40 ناٹس
17.2–20.7 میٹر/سیکنڈ
47-54 میل فی گھنٹہ
41–47 ناٹس
20.8–24.4 میٹر/سیکنڈ
55–63 میل فی گھنٹہ
48–55 ناٹس
24.5–28.4 میٹر/سیکنڈ
64–72 میل فی گھنٹہ
56–63 ناٹس
28.5–32.6 میٹر/سیکنڈ
≥73 میل فی گھنٹہ
≥63 ناٹس
≥32.7 میٹر/سیکنڈ

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  • Scott Huler (2004)۔ Defining the Wind: The Beaufort Scale, and How a 19th-Century Admiral Turned Science into Poetry۔ Crown۔ ISBN 1-4000-4884-2 

بیرونی روابط