تبتی بدھ مت

تبتی بدھ مت، بدھ مت کی اہم شاخ ہے۔ یہ ہمالیہ کے ساتھ ساتھ شمالی بھارت اور وسط ایشیا میں پھیلا ہوا۔[1] تبتی زبان اس کی مذہبی زبان ہے۔ اس کی مذہبی کتب تبتی اور سنسکرت زبان میں ہی ہیں۔ 14ویں دلائی لاما اس مذہب کے سب سے بڑے لیڈر ہیں۔[1]

حوالہ جات