تھامس رابرٹ مالتھس

تھامس رابرٹ مالتھس 13 فروری 1766ء کو پیدا ہوا۔ وہ برطانیہ رائل سوسائٹی یا ایف آر ایس کا بھی رکن تھا۔ اُس نے آبادی کے لیے اپنا مشہور نظریہ پیش کیا۔ اس کے مطابق جلد یا بدیر قدرت حرکت میں آتی ہے، تباہی اور زلزلوں کے ذریعے آبادی پھر سے وسائل کے مطابق ہو جاتی ہے۔ وہ 23 دسمبر 1834ء کو فوت ہوا۔

تھامس رابرٹ مالتھس
(انگریزی میں: Thomas Malthus ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام(انگریزی میں: Thomas Robert Malthus ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش13 فروری 1766ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویسکوٹ، سرے ،  سرے [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات23 دسمبر 1834ء (68 سال)[1][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باتھ، سومرسیٹ [6][7][8][3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ
مملکت برطانیہ عظمی (–1 جنوری 1801)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنرائل سوسائٹی ،  سائنس کی روسی اکادمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمیجیزس کالج (1784–)
جامعہ کیمبرج
وارنگٹن اکیڈمی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہماہر معاشیات ،  مضمون نگار ،  ماہر شماریات ،  ماہر آبادیات ،  پادری کلیسائے انگلستان ،  ماہرِ عمرانیات ،  ریاضی دان [9]،  مصنف [10]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثرجین جیکس روسو   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
رائل سوسائٹی فیلو    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات