جان ایڈمز

امریکا کا دوسرا صدر۔ برین ٹری (میساچوسٹس) میں پیدا ہوا۔ ہارورڈ کالج سے قانون کی ڈگری لی۔ امریکی انقلاب میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اعلان آزادی کا مسودہ تیار کرنے میں پیش پیش تھا۔ نوزائیدہ مملکت کے لیے بیرونی امداد حاصل کرنے کی ذمے داری اسی کوتقویض کی گئی تھی۔ اس کی سفارش پر کانگرس نے جارج واشنگٹن کو قومی افواج کا کمانڈر انچیف مقرر کیا تھا۔ 1789ء سے 1797ء تک امریکا کا نائب صدر رہا اور 1797ء میں صدر منتخب ہوا۔ اعتدال پسند تھا۔ 1801ء میں جیفرسن کی جمہوریت کی رو کا مقابلہ نہ کر سکا اور انتخابات ہار گیا۔ بقیہ زندگی کوئنسی (میسا چوسٹس) میں گذری۔

جان ایڈمز
(انگریزی میں: John Adams ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
امریکی سفیر برائے فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1788  – 1788 
نائب صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (1  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
21 اپریل 1789  – 4 مارچ 1797 
 
ٹامس جیفرسن  
منتخب صدر ریاست ہائے متحدہ (2  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
دسمبر 1796  – 4 مارچ 1797 
جارج واشنگٹن  
ٹامس جیفرسن  
صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (2  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
4 مارچ 1797  – 4 مارچ 1801 
جارج واشنگٹن  
ٹامس جیفرسن  
معلومات شخصیت
پیدائش19 اکتوبر 1735ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برینٹری، میساچوسٹس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات4 جولا‎ئی 1826ء (91 سال)[4][5][6][7][8][9][10]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئنسی، میساچوسٹس [6][3][11]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفاتطبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائشمیساچوسٹس   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [11][12][13]
مملکت برطانیہ عظمی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
مذہبالٰہیت [14][15]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعتفیڈرلسٹ پارٹی [11]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنامریکن فلوسوفیکل سوسائٹی ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [11]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہابیگیل ایڈمز (25 اکتوبر 1764–28 اکتوبر 1818)[16][17]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولادجان کوئنسی ایڈمز [18][16][19]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمیہارورڈ یونیورسٹی
ہاورڈ کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہوکیل ،  سیاست دان [12][11][20]،  سفارت کار [12][13][11]،  سیاسی فلسفی [13]،  ریاست کار [21][22][13][11]،  مصنف [23]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبانانگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبانانگریزی [5][11][24]،  فرانسیسی ،  لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز [25]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات